Latest National, International, Sports & Business News

وزیر اعلیٰ سندھ سمیت صوبے کی 95 سیاسی ومذہبی شخصیات پر حملوں کا خدشہ

کراچی: کالعدم تنظیم کے انتہاپسندوں نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنماؤں پر حملے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ اس بات کا انکشاف وفاقی وزارت داخلہ کے کرائسس مینجمنٹ سیل کے ڈائریکٹر آپریشن فریداحمد خان کی طرف سے حکومت سندھ کو بھیجے جانے…

بھرتیاں بے ضابطگیاں: اسٹیٹ لائف کو 60 کروڑ 89 لاکھ کانقصان

اسلام آ باد: اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی انتظامیہ کی جانب سے غیرقانونی بھرتیوں، خزانہ ڈویژن کی منظوری کے بغیرملازمین کوبونس کی مد میں ادائیگیوں،انتظامی امورسے متعلق فیصلوں میں تاخیر اور ڈیتھ کلیمزرولزکی خلاف ورزی کرتے ہوئے ادائیگیوں…

وزارت خارجہ میں45 کروڑ 93 لاکھ کی مالی بے ضابطگیاں

اسلام آ باد: وزارت خارجہ میں کمزور انتظامی اموراور قواعدوضوابط سے ہٹ کر45 کروڑ93 لاکھ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کاانکشاف ہوا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آڈٹ کی سالانہ رپورٹ برائے 2011-12 کے مطابق 8کروڑ20 لاکھ روپے کمزورمالی انتظام، 5 کروڑ48 لاکھ…

رینجرز کی گاڑیاں : تیل ومرمت کی مدمیں ایک کروڑ17لاکھ کی خورد برد

اسلام آ باد: وزارت داخلہ نے پنجاب رینجرزکی گاڑیوںمیں تیل اورانکی مرمت کی مد میں ایک کروڑ17لاکھ روپے سے زائدرقم خوردبردکی جبکہ رینجرزکی گاڑیاں اسلام آباداور تربیلا میں تعینات تھیں اوران میں لاہور کے دوفلنگ سٹیشن سے52لاکھ روپے کاتیل ڈالوانا…

’’ریپڈرسپانس فورس‘‘میں بھرتیاں شروع ،کمانڈوزتربیت دینگے

اسلام آ باد: وفاقی حکومت کی طرف سے اسلام آبادمیں’’ریپڈرسپانس فورس‘‘یعنی فوری ردِعمل کی فورس کے قیام کے اعلان کے بعداس میں بھرتیوں کاسلسلہ شروع کردیاگیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق ریپڈرسپانس فورس 500افرادپرمشتمل ہوگی اوراس میں حال ہی…

بچپن سے مادھوری ڈکشٹ کا مداح ہوں، سوشانت سنگھ

بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کے پرستار نکلے ۔ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کے لیے اپنی پسندیدگی کا اظہار اداکار سوشانت سنگھ نے ایک بھارتی ٹی وی چینل کے ریالٹی شو ‘‘ جھلک دکھا جا ‘‘ میں کیا۔ جہاں وہ اپنی نئی فلم ’’ شدھ دیسی…

برطانوی رئیلٹی اسٹار سوفی اینڈرٹن نے 10لاکھ پاؤنڈ منشیات پر اڑا دیے

برطانوی رئیلٹی شوبگ برادر سے شہرت حاصل کرنیوالی رئیلٹی اسٹار سوفی اینڈرٹن نے 10لاکھ پاؤنڈ منشیات پر اڑا دیے ۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک انٹرویو میں انھوں نے اعتراف کیا کہ وہ گذشتہ 13 سال سے روزانہ 8گرام کوکین استعمال کر رہی ہیں جس کی…

دپیکا پڈوکون ہالی ووڈ فلم میں کام کریں گی

دپیکا پدوکون کی چنائے ایکسپریس نے تو کمائی کے سبھی سگنلز کو توڑ دیا ہے اور اس وقت وہ ہاٹ کیک بن گئی ہیں۔ خبر گرم ہے کہ مشرقی حسن سے مالا مال اداکارہ کو ہالی وڈ مووی میں بھی کاسٹ کیا جارہا ہے۔ اس سال پہلے ’ ریس ٹو‘ سے سب اداکاراؤں کو پیچھے…

پاک بھارت سرحدوں پر کشیدگی سے فنکار تشویش میں مبتلا

پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدوں پر کشیدگی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں سرد مہری کے بعد فنکاروں کو شدید تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ ان دنوں بہت سے پاکستانی فنکا ر بھارتی فلموں اور ٹیلی ویژن پر کام کررہے ہیں، جبکہ بھارت کے متعدد…

لاہور میں رائل نیوز کے سینئر نیوز ایڈیٹراور صحافی غلام مرتضی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ۔

مرحوم غلام مرتضی 7سال سے رائل نیوز میں بطور سینئر نیوز ایڈیٹرانتہائی ایمانداری اور خوش اصلوبی سے اپنی خدمات سرانجام دے رہے تھے ۔وہ ایک سنجیدہ صحافی ہونے کیساتھ ساتھ دوسروں کے لیے درد رکھنے والے انسان تھے ،مرحوم مختلف اخبارات میں بھی بطور سب…