Latest National, International, Sports & Business News

’’یہ جوانی دیوانی‘‘ میں آئٹم سانگ چیلنج تھا، مادھوری

ممبئی: بالی وڈ کی ادا کارہ مادھوری نے کہا ہے کہ میرے شوہر شری رام مادھو نے کبھی مجھ پر کوئی پابندی عائد نہیں کی بلکہ یہ میرا فیصلہ تھا کہ میں فلموں میں کام نہیں کروں گی کیونکہ میں اپنی ازدواجی زندگی خوبصورت بنانے کے لیے اپنے شوہر اور بچوں…

عامر خان خاتون ٹیکسی ڈرائیوروں پر مہربان

ممبئی: مسٹر پرفیکٹ کے نام سے مشہور بالی وڈ کے اداکار عامر خان کی ملاقات ان کے مقبول ٹی وی شو ’’ستیہ میں و جیتے‘‘ کے دوران چندخواتین ٹیکسی ڈرائیوروں سے ہوئی تھی۔ عامر نے کہا کہ وہ ان خواتین ٹیکسی ڈرائیوروں کے جذبے سے بہت متاثر ہوئے ہیں اور…

کام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتی، دیپکا پڈوکون

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون نے کہا کہ بالی وڈ میں نئی فلموں کی کمی نہیں ہے اور کام میں مصروف ہوں۔ انھوں نے کہا کہ مزید کام کرنا ہے اور آگے بڑھنا ہے۔ نئی فلموں پر زیادہ توجہ بھی اسی لیے دے رہی ہوں تاکہ اپنی ساکھ کو بھی برقراررکھا…

فلم ’’سایہ خدا ذوالجلال ‘‘ شائقین کو پسند آئے گی، شان

لاہور: اداکار شان نے کہا ہے کہ میری نئی فلم ’’سایہ خدا ذوالجلال ‘‘ شائقین کو بہت پسند آئے گی۔ فلم میں انڈسٹری سے وابستہ تمام لوگ محنت کر رہے ہیں آنے والے دنوں میں پائوں پر کھڑی ہوجائے گی ۔آئی این پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکار شان نے…

ہمیشہ کچھ نیا کرنے کے لیے پرعزم رہتا ہوں، علی ظفر

کراچی: اداکاروگلوکار علی ظفر نے کہاہے کہ پاکستانی عوام نے اپنی محبتوں سے مجھے حوصلہ بخشا ہے۔ آج میں جس مقام پربھی ہوں وہ اپنی عوام کی محبتوں کے طفیل ہوں ان خیالات کااظہارانھوں نے بات چیت کے دوران کیاانکاکہنا تھا کہ ہندوستان میں فلم کے لیے…

مزاج کے مطابق فلم ملی تو کام میں تاخیر نہیں کرونگی، خوشبو

لاہور: نامور اداکارہ خوشبو نے کہا ہے کہ میرے مزاج کے مطابق بننے والی فلم میں کام کی پیشکش ہوئی تو ایک لمحہ بھی تاخیر نہیں کرونگی۔ چند سال قبل اسٹیج ڈرامہ اپنی اصل ڈگر سے ہٹ گیا تھا لیکن کچھ لوگوں کی محنت کی وجہ سے یہ واپس ٹریک پر آ گیا ہے ۔…

برٹنی اسپیئر کا نیا گانا ریلیز کردیا گیا

لاس اینجلس: برٹنی اسپیئر کا نیا گانا جاری کردیا گیا۔ اس گانے میں معروف گلوکارہ کئی خوبرو حسیناؤں کے ہمراہ جلوے دکھارہی ہیں۔ کہا یہ جارہا ہے کہ اس گانے کی ویڈیو شوٹ میں کئی مہینے لگے اور اس میں کافی خرچہ بھی کیا گیا ہے۔ برتنی اسپیئر کا کہنا…

چیمپئنز لیگ کے اختتام پر راہول ڈریوڈ اور ٹنڈولکر ٹی 20 کرکٹ سے رخصت

نئی دہلی: چیمپئنز لیگ کے اختتام کے ساتھ ہی سچن ٹنڈولکر اور راہول ڈریوڈ ایک ساتھ ٹوئنٹی 20 کرکٹ سے رخصت ہوگئے، دونوں نے آخری مرتبہ ایک ساتھ میچ کھیلا مگر دونوں الگ الگ ٹیموں ممبئی انڈینز اور راجستھان رائلز میں شامل تھے۔ راہول ڈریوڈ نے کہا…

انتخاب اپنے ’ انتخاب ‘ واٹمور کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوئے

کراچی: پی سی بی آفیشل انتخاب عالم نے کوچ ڈیو واٹمورکو اپنی حمایت کی یقین دہانی کرادی۔ ان کا کہنا ہے کہ واٹمور انتھک محنت کررہے ہیں، کوچنگ میں کبھی بھی آپ کو صلہ نہیں ملتا، بورڈ کا کرتا دھرتا ہونے کا الزام درست نہیں ہے، ان خیالات کا اظہار…

چیمپئنز لیگ کا تاج بھی ممبئی انڈینز کے سر پر سج گیا

vدہلی: چیمپئنز لیگ کا تاج بھی ممبئی انڈینز کے سر پر سج گیا، آئی پی ایل چیمپئن نے فائنل میں راجستھان رائلز کو 33 رنز سے پچھاڑا۔ کیرون پولارڈ نے اختتامی تین وکٹیں اڑائیں، ہربھجن سنگھ نے پہلے 4 وکٹیں لے کر رائلز کا راستہ دشوار بنایا، اجنکیا…