Latest National, International, Sports & Business News

آئی سی سی رینکنگ، ٹاپ 10 میں ایک قومی باؤلر، 2 بلے باز شامل

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔ ٹاپ 10 میں ایک قومی بائولر اور دو بلے باز شامل ہیں۔ دبئی: () آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نمبر ون بائولر اور بیٹسمین رینکنگ میں جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کا قبضہ ہے۔ بائولرز میں ڈیل سٹین، بیٹنگ…

عدنان انور کو بھارت چھوڑنے پر ٹیم انتظامیہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا جونیئر کھلاڑی عدنان انور کو بھارت تنہا چھوڑ آنے پر ٹیم انتظامیہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ لاہور: () ذرائع کے مطابق جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے بھارت جانے والی ٹیم کے کھلاڑی عدنان انور کو ٹیم کے ساتھ…

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 50 کروڑ ڈالر اضافہ

یرونی ذرائع سے امداد ملنے کے باعث سٹیٹ بینک کے ذخائر ایک ہفتے کے دوران پچاس کروڑ ڈالرز بڑھ گئے۔ ملک کے مجموعی ذخائر ساڑھے آٹھ ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے۔ کراچی: () سٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر چھیالیس کروڑ ڈالر کے اضافے سے آٹھ…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں اکاون پوائنٹ کی کمی

کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران انڈیکس پہلی مرتبہ پچیس ہزار سات سو پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا تاہم اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں اکاون پوائنٹ کی کمی ہوئی۔ کراچی: ) کاروبار کے آغاز میں تیزی رہی تاہم پرافٹ ٹیکنگ کے عمل کی وجہ…

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں32 ڈالر فی اونس کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بتیس ڈالر فی اونس کی کمی سے چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت پچاس ہزار روپے کی سطح سے نیچے آنے کا امکان ہے۔ کراچی: () عالمی مارکیٹ میں کاروبار کے دوران سونے کے نرخ بارہ سو ڈالر فی…

پہلی سہ ماہی، بنکوں اور مالیاتی اداروں کے غیرفعال قرضوں میں کمی

نکوں اور مالیاتی اداروں کے غیرفعال قرضوں میں کمی ہونے لگی۔ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں چودہ ارب چھیاسی کروڑ روپے کے قرضوں کی واپسی ہوئی۔ لاہور: () اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران بنکوں اور مالیاتی اداروں…

پاکستان، ترکمانستان اور بھارت کے درمیان گیس معاہدہ

پٹرولیم و قدرتی وسائل کی وزارت کے پارلیمانی سیکرٹری شہزادی عمر زادی نے کہا ہے کہ ہر رکن ملک تاپی لمیٹڈ کمپنی میں 5 تا 10 ملین امریکی ڈالر کی رقم بنیادی سرمایہ کے طور پر دے گا. اسلام آباد: (آن لائن) پٹرولیم و قدرتی وسائل کی وزارت کے…

نیٹو سپلائی بحال نہ کرنے پر امریکا کی پاکستان کو امداد بند کرنے کی دھمکی

واشنگٹن ()امریکا نے پاکستان کو نیٹو سپلائی بحال نہ کرنے پر دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں کے بدلے ملنے والی امداد روکنے کی دھمکی دے دی،راستہ نہ کھلا تو امریکا کو ایک ارب ڈالر زیادہ خرچ کرنا ہوں گے۔ امریکی ڈیفنس آتھرائزیشن ایکٹ دو ہزار چودہ…

دھمکیوں کی پرواہ نہیں، پولیو مہم کی سرپرستی کروں گا: عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دھمکیوں کی کوئی پرواہ نہیں وہ پولیو مہم کی سرپرستی جاری رکھیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ چودھری نثار حوصلہ رکھیں مڈٹرم الیکشن نہیں چاہتے ۔ اسلام آباد: () اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں چیئرمین…

دی گریٹ ٹرین رابری کا مرکزی کردار رونی بگز انتقال کر گیا

دی گریٹ ٹرین رابری کا کردار برطانیہ کا بدنام ترین چور رونی بگزRonnie Biggs شمالی لندن میں اپنے گھر میں انتقال کر گیا اسکی عمر چوراسی برس تھی۔ لندن: () رونی بگز نے پندرہ ساتھیوں کی مدد سے آٹھ اگست انیس سو تریسٹھ کو ایک ٹرین سے چھبیس لاکھ…