Latest National, International, Sports & Business News

سلمان خان نے ذاتی پروڈکشن ہاؤس لانچ کرنے کا اعلان کردیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے “سلمان خان پروڈكشن ہاؤس” لانچ كرنے كا اعلان کردیا۔ سلمان خان اپنے پروڈكشن ہاؤس كا آغاز ماضی كی مشہور فلم ہيرو كے ری ميک سے کریں گے، شبھاش گئی کی بنائی ہوئی فلم ہیرو سے ادکار جیکی شیروف نے اپنے کیرئر کا…

سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کیلیے بیتاب ہوں، دپیکا پڈوکون

ممبئی: اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ وہ سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کے لیے بے تاب ہیں اور انھیں اس کے لیے مناسب اسکرپٹ کی تلا ش ہے۔ ایک انٹرویوکے دوران دپیکا کا کہناتھاکہ نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ڈائریکٹر فرح خان نے اپنی ایک فلم…

پاکستان سے اپنا فلمی کیرئیر شروع کرنے پر فخر ہے، میرا

کراچی: اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں نے ہمیں شناخت دی ہے میں سمجھتی ہوں کہ تنقیدکے بجائے اگر اس کی بحالی پرتوجہ دی جائے توزیادہ بہتر ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے بات چیت کے دوران کیا انکا کہنا تھا کہ مجھے اس بات پرفخرہے کہ…

کامیڈی آسان ہے، سوہا علی خان ’’وار چھوڑنا یار‘‘ میں صحافی بن گئیں

ممبئی: بھارتی اداکارہ سوہاعلی خان اپنی بھابھی کرینہ کپور کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ان بھارتی اداکاروں کی صف میں شامل ہوگئیں ہیں جو فلموں میں صحافی کا کردار ادا کرچکے ہیں اطلاعات کے مطابق سوہا علی خان بھارتی کی پہلی جنگی مزاحیہ فلم وارچھوڑ نا…

بھارتی سینماؤں کیلیے خدمات ایشوریا رائے کو ایوارڈ سے نوازا گیا

ممبئی: سابق مس ورڈ ،لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی بہو اور اداکارہ ایشوریارائے کو ان کی بھارتی سینماکے لیے خدمات کے اعتراف میں اعزاز سے نوازا گیا۔ 39سالہ ادکارہ کو جائنٹس انٹرنیشنل کی 41 سالگرہ کے موقع پر گزشتہ روز یہ ایوارڈ دیاگیا۔ایشوریارائے…

سری دیوی کی بیٹی جانوی کپور کو فلموں میں کام کی پیشکش

ممبئی: بھارت کی مشہور اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جانوی کپورکو بھی فلمو میں مین رول کی پیشکش ہوئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سری دیوی اور بونی کپورکو سائوتھ کے کئی پروڈیوسرز نے پیشکش کی ہے کہ وہ ان کی بیٹی جانوی کو اپنی فلموں میں مین کردار…

رشی کپور اور پریش راول 20 سال بعد ایک ہی فلم میں کام کرینگے

ممبئی: رشی کپور اور پریش راول 20سال بعد ہدایتکار سنجے چہل کی فلم میں ایک ساتھ کام کریں گے۔ یہ ایک فیملی فلم ہوگی جس میں کامیڈی کا عنصر بھی شامل ہوگا۔فلم کی کاسٹ فائنل کی جاچکی ہے جب کہ فلم کی شوٹنگز 15 دن میں ممبئی اور دیگر مقامات پر شروع…

الزبتھ ہرلے اور شین وارن کے تعلقات سرد مہری کا شکار

لندن: برطانوی اداکارہ الزبتھ ہرلے اور سابق کرکٹر شین وارن کے درمیان تعلقات سرد مہری کا شکار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دونوں کے درمیان تعلقات میں سرد مہری کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ چند روز قبل شین وارن کی 44 ویں سالگرہ کے موقع پر…

ابھیشک بچن نے مسلسل 3 فلم فئیر ایوارڈ حاصل کیے

کراچی: بولی ووڈ فلم انڈسٹری میں ایک طویل عرصہ سے بچن فیملی کا راج رہا ہے امتیابھ بچن، جیہ بچن نے سلور اسکرین پر بہترین فلموں سے نہ صرف بولی ووڈ فلم انڈسٹری کا نام روشن کیا بلکہ ادکاری کے شعبہ میں ان کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔…

ماں نے میری خوشی کے لیے ہر قربانی دی، جسٹن بیبر

لاس اینجلس: ہالی وڈ کے کم عمر گلوکار جسٹن بیبر کے مطابق اس کی والدہ کے مضبوط ارادوں اور حوصلوں نے ان کو دنیا کی سب سے خوبصورت خاتون بنا دیا ہے۔ جسٹن کے مطابق اس کی والدہ اس کے لیے دنیا کی سب سے حسین خاتون ہے کیونکہ انھوں نے اپنے شوہر سے…