Latest National, International, Sports & Business News

پاکستان کی 2 جونیئر فٹبال ٹیمیں کوریا کے ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گی

پاکستان کی 2 جونیئر فٹبال ٹیمیں کوریا میں ہونے والے یوتھ ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گی۔ کوریا فٹبال فیڈریشن کے تحت 3 اکتوبر سے شروع ہونے والے اس 5 روزہ ایونٹ میں دنیا کے 42 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، 12 برس تک کی عمر کے کھلاڑیوں کے ایونٹ…

معین خان کو ہی چیف سلیکٹر بنایا جائے گا، چیئرمین بورڈ

نگران چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگر فیصلوں کا اختیار مل گیا تو معین خان کو ہی چیف سلیکٹر کی ذمہ داری سونپی جائے گی۔ ان کے مطابق کوچ ڈیو واٹمور نے زمبابوین ٹور کی رپورٹ نہیں دی، ان سے ملاقات میں سیریزپر بات ہو گی،کپتان مصباح کی…

وقار یونس کی قذافی اسٹیڈیم آمد، ذمہ داری ملنے کا امکان

وقار یونس کی پی سی بی ہیڈ کوارٹرز آمد سے انھیں مستقبل میں کوئی ذمہ داری سونپنے کی اطلاعات گردش کرنے لگیں۔ تبدیلیوں کے مطالبات کی ہوا نے کوچ ڈیو واٹمور اور فیلڈنگ کوچ جولین فاؤنٹین کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کردیا، دونوں ایمرجنگ کرکٹزر کیمپ…

کراچی اسٹاک مارکیٹ، تیزی کی بڑی لہر، 527 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو غیرملکیوں کی وسیع پیمانے پر خریداری رحجان کے سبب تیزی کی بڑی لہر رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی 23400 کی حد بحال ہوگئی۔ 65.08 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں 1کھرب19 ارب8 کروڑ 14 لاکھ 42…

ٹیکس ایئر 2013 کے لیے نیا انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے تاجروں، صنعت کاروں، سیاستدانوں، بیورو کریٹس، ججز، جرنیلوں، سرکاری ملازمین اور پرچون فروش تاجروں سمیت دیگر ٹیکس دہندگان کے لیے ٹیکس ایئر 2013 کے گوشوارے جمع کرانے کے لیے نیا انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری کر…

ٹیکس حکام کو ڈاکٹرز، وکلا اور فنکاروں کی فہرستیں بنانے کی ہدایت

وفاقی ٹیکس محتسب کے حکم پر چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملک بھر میں فیلڈ فارمشنز کو بڑے بڑے ڈاکٹروں، وکلا، انجینئرز، تاجروں اور شوبز سے وابستہ افراد کی فہرستیں تیار کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ ایف بی آر حکام نے بتایا کہ وفاقی ٹیکس…

آئی ایم ایف شرائط، ترقیاتی فنڈزمیں کٹوتی کا امکان

وفاقی حکومت کی طرف سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ طے پانے والی شرائط کے تحت ملک کے مالیاتی خسارے میں کمی کے لیے ترقیاتی اخراجات میں کمی کیے جانے کا امکان ہے۔ حکام نے بتایا کہ آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کے ساتھ طے پانے…

گورنراسٹیٹ بینک کے بیان پر روپے کی زبردست ریکوری

حکومت کو تجارتی بینکوں کی جانب سے65 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کی پیشکش اور متعلقہ ریگولیٹر کی مداخلت کے باعث اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر50 پیسے کی کمی سے 106.50 روپے جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں 30 پیسے کی کمی سے 105.85…

شام میں عالمی مبصرین كی نگرانی میں جنگ بندی كی حمایت كریں گے، نائب وزیراعظم

شام كے نائب وزیراعظم نے كہا ہے كہ جنیوا میں مجوزہ مذاكرات میں شامی حكومت بین الاقوامی مبصرین كی نگرانی میں جنگ بندی كی حمایت كرے گی۔ برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے قادری جمیل کا کہنا تھا کہ شامی معیشت كو 2011 میں شروع ہونے والی اس خانہ…

امریکا میں باسکٹ بال کورٹ میں نامعلوم شخص کی فائرنگ، بچے سمیت 12 افراد زخمی

امریکی شہر شکاگو کے باسکٹ بال کورٹ میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے 3 سالہ بچے سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کرنے والے مسلح شخص نے پہلے باسکٹ بال کورٹ سے متصل روڈ پر فائرنگ کی پھر اچانک اس نے کورٹ میں موجود افراد کی…