Latest National, International, Sports & Business News

غداری مقدمہ سازش،پرویز مشرف نے سعودی عرب سمیت اقوام متحدہ سے مدد مانگ لی

راولپنڈی ()سابق صدر پرویز مشرف نے اپنے خلاف غداری کے الزامات کو سیاسی سازش قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ سے اس معاملے میں مداخلت کا مطالبہ کیا ہے،امریکا،برطانیہ اور سعودی عرب سے بھی مدد کی اپیل کر دی۔ لندن میں جنرل پرویز مشرف کے وکلاء کی…

باکس آفس میں ”مسٹر پرفیکٹ” ہنگامہ کرنے کے لیے تیار

ممبئی ()بالی وڈ کی نئی ایکشن فلم میں سرکس میں کام کرنے والا مسخرہ پولیس کی آنکھوں میں دھول جھونکے گا، عامر خان،کترینہ کیف اور ابھیشک بچن کی زبردست ایکشن سے بھرپور فلم دھوم تھری آج دھوم مچائےگی۔ شارخ خان کی چنائی ایکسپریس اور سپر ہیرو…

دسمبر کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں کمی

دسمبر کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح اعشاریہ چھ سات فیصد کم ہو گئی۔ کم آمدنی والے طبقے کے لئےقیمتوں کے حساس اعشاریوں میں ایک فیصد سے زائد کمی ہوئی ۔ اسلام آباد: () وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران دال…

سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہو گئی

سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ فی تولہ قیمت سات سو روپے کم ہو گئی۔ تین روز میں نرخ سترہ سو روپے فی تولہ کم ہوئے۔ کراچی: ) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد سونے کی نئی قیمت انچاس ہزار روپے فی تولہ کی سطح پر آ گئی ہے۔…

منی مارکیٹ سسٹم، اسٹیٹ بنک نے 40 ارب روپے فراہم کر دیئے

کراچی ()اسٹیٹ بنک نے چالیس ارب روپے فراہم کر کے منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کر دی۔ سرمائے کی فراہمی سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں حکومت پاکستان کے بلز خرید کر کی گئی، خریدے گئے بلز پر مرکزی بینک نو اعشاریہ نو،نو ،فیصد سالانہ…

ڈالر کی قیمت تین ماہ کی کم ترین سطح تک گر گئی

کراچی ()انٹربنک فاریکس مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت روپے کے مقابلے میں تین ماہ کی کم ترین سطح تک گر گئی۔ فاریکس مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر اور روپے کی شرح تبادلہ ایک موقع پر بتیس پیسے کمی کے بعد ایک سو چھ روپے آٹھ پیسے…

کراچی سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا

کراچی ()کراچی سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا ، پہلے سیشن کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں اکتیس پوائنٹ کا اضافہ ہوا ۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کراچی سٹاک مارکیٹ میں آغاز سے ہی اتار چڑھاؤ رہا ، سیمنٹ سیکٹر میں بھاری خریداری…

خودور كوفسكی کو رہا کر دیا گیا

روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کی جانب سے مقید تاجر ميخائيل خودور كوفسكی کے معافی نامے پر دستخط کیے جانے کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا۔ ماسکو: () غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پوٹن نے گزشتہ روز دارالحکومت ماسکو میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب…

پاکستان نے عالمی عدالت میں کشن گنگا ڈیم کا کیس جیت لیا

پاکستان نے عالمی عدالت میں کشن گنگا ڈیم کا کیس جیت لیا ہے،پاکستان نے عالمی ثالثی عدالت میں ڈیم کے ڈیزائن پر اعتراض کیا تھا جسے تسلیم کرتے ہوئے عدالت نے ڈٰیزائن تبدیل کرنے کا حکم دیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان مقبوضہ کشمیر میں…

سندھ اسمبلی کا اجلاس آج،بلدیاتی ترمیمی آرڈیننس پر گرما گرم بحث کا امکان

کراچی ()سندھ اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہو گا، بلدیاتی ترمیمی آرڈیننس پر اپوزیشن جماعتوں اور حکومتی اراکین کے درمیان گرما گرم بحث کا امکان ہے۔ اپوزیشن کی ریکوزیشن پر سندھ اسمبلی کا گرما گرم اجلاس آج سہہ پہر سپیکر آغا سراج درانی کی…