پولو گراؤنڈ کیس:سابق صدر زرداری کا احتساب عدالت میں پیش ہونے سے انکار
اسلام آباد()احتساب عدالت میں پولو گراؤنڈ کیس میں سابق صدر زرداری نے سیکورٹی ملنے تک پیش ہونے سے انکار کر دیا۔سابق صدر کے وکیل فاروق ایچ نائیک کہتے ہیں مناسب سیکورٹی انتظامات نہ ہونے کے باعث آصف زرداری عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔
عدالت نے…