Latest National, International, Sports & Business News

عمران خان سے سکیورٹی واپس لینے پر تحریک انصاف کا احتجاج،جہانگیر ترین کا وزیر داخلہ کو خط

اسلام آباد()تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے عمران خان کی سیکورٹی واپس لینے پر وزیر داخلہ چودھری نثار کو خط لکھ دیا۔ جہانگیر ترین کی طرف سے وزیر داخلہ کے نام خط میں کہا گیا ہے کہ عمران خان ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں، انہیں دھمکیاں…

کوئٹہ میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 21 افراد زخمی

کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ زخمیوں میں 4 بچے بھی شامل ہیں۔ کوئٹہ: () کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 4 بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہو…

سنگاپور عالمی فٹبال میچ فکسنگ کا بڑا کھلاڑی

سنگاپور: سنگاپور عالمی میچ فکسنگ کا ایک بڑا ''کھلاڑی'' بن گیا، دنیا کے انتہائی چھوٹے اور مالدار ممالک میں سے ایک سنگاپور کو مہم جو جذبے کے ساتھ جڑوں میں موجود قمار بازی کلچر نے ان غلط کاموں میں الجھایا۔ برطانیہ میں ایک اسکینڈل پر سنگاپور…

شعیب ملک کا بگ بیش میں قسمت آزمانے کا فیصلہ

لاہور: سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستان میں سلیکٹرز کے رویے سے مایوس ہو کر آسٹریلوی بگ بیش میں قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ معاہدہ تین ماہ قبل ہوا تھا چونکہ میرا پاکستان ٹیم میں نام نہیں اس لئے میں نے…

عثمان شنواری پریس کانفرس کی بجائے محنت کریں، شعیب

اسلام آباد: پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ عثمان شنواری کرکٹ پر فوکس کریں اور پریس کانفرنسوں اور بیان بازی سے گریز کریں۔ ایک انٹرویو میں شعیب اختر نے کہا کہ میں پاکستان ٹیم میں پہلا ٹیسٹ کھیلنے کے بعد ڈیڑھ سال تک پانی…

جسٹن بائبر کی زندگی پر بنی فلم کا پریمیر

کینیڈین راک اسٹار جسٹن بائبر (Justin Bieber) کی زندگی پر بننے والی فلم (Justin Bieber's Believe) کا لاس اینجلس میں پریمیر ہوا۔ اسٹار کی ریڈ کارپٹ پر آمد نے تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔ لاس اینجلس: ( تقریب میں شرکت کے لئے عالمی شہرت یافتہ…

آئی سی سی رینکنگ، ٹاپ 10 میں ایک قومی باؤلر، 2 بلے باز شامل

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔ ٹاپ 10 میں ایک قومی بائولر اور دو بلے باز شامل ہیں۔ دبئی: () آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نمبر ون بائولر اور بیٹسمین رینکنگ میں جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کا قبضہ ہے۔ بائولرز میں ڈیل سٹین، بیٹنگ…

عدنان انور کو بھارت چھوڑنے پر ٹیم انتظامیہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا جونیئر کھلاڑی عدنان انور کو بھارت تنہا چھوڑ آنے پر ٹیم انتظامیہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ لاہور: () ذرائع کے مطابق جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے بھارت جانے والی ٹیم کے کھلاڑی عدنان انور کو ٹیم کے ساتھ…

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 50 کروڑ ڈالر اضافہ

یرونی ذرائع سے امداد ملنے کے باعث سٹیٹ بینک کے ذخائر ایک ہفتے کے دوران پچاس کروڑ ڈالرز بڑھ گئے۔ ملک کے مجموعی ذخائر ساڑھے آٹھ ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے۔ کراچی: () سٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر چھیالیس کروڑ ڈالر کے اضافے سے آٹھ…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں اکاون پوائنٹ کی کمی

کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران انڈیکس پہلی مرتبہ پچیس ہزار سات سو پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا تاہم اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں اکاون پوائنٹ کی کمی ہوئی۔ کراچی: ) کاروبار کے آغاز میں تیزی رہی تاہم پرافٹ ٹیکنگ کے عمل کی وجہ…