عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں32 ڈالر فی اونس کمی
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بتیس ڈالر فی اونس کی کمی سے چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت پچاس ہزار روپے کی سطح سے نیچے آنے کا امکان ہے۔
کراچی: () عالمی مارکیٹ میں کاروبار کے دوران سونے کے نرخ بارہ سو ڈالر فی…