Latest National, International, Sports & Business News

فیفا کلب ورلڈ کپ:بائرن میونخ نے ٹائٹل جیت لیا

یورپین چیمپئن بائرن میونخ نے اپنے ٹائٹلز کی تعداد میں ایک اور اضافہ کر دیا ، فیفا کلب ورلڈ کپ کے فائنل میں کانسابلانکا کو ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔ مراکش میں کھیلے گئے فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا،کھیل…

شادی سے پرفارمنس متاثر نہیں ہوگی: باکسر عامر خان

اکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے راولپنڈی میں ڈی ایچ کیو اسپتال میں انتظار گاہ کا افتتاح کر دیا کہتے ہیں کہ شادی سے انکی باکسنگ کی پرفارمنس متاثر نہیں ہوگی۔ راولپنڈی: () ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں عامر خان فاؤنڈیشن کی جانب سے…

گریم سوان کا اچانک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

آسٹریلیا سے شکست کے بعد انگلینڈ کے سپنر گریم سوان نے اچانک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا۔ سوان نے 60 ٹیسٹ میچوں میں 255 اور 79 ون ڈیز میں 104 وکٹیں حاصل کیں ہیں۔ لندن: (آن لائن) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آف سپنر گریم سوان نے اچانک…

پاکستان میں تقریباً 10 لاکھ افراد ہیروئن کے عادی

پاکستان میں تقریباً 10 لاکھ افراد ہیروئن استعمال کرتے ہیں۔ انجکشن کے ذریعے منشیات لینے والے تقریبا 30 فیصد افراد ایچ آئی وی ایڈز وائرس کا شکار ہو چکے ہیں، رپورٹ کراچی: (آن لائن) پاکستان میں تقریباً 10 لاکھ افراد ہیروئن استعمال کرتے ہیں…

فلسطینی ریاست میں اسرائیلی فوج کی موجودگی کی تجویز مسترد

عرب لیگ نے مجوزہ فلسطینی ریاست میں اسرائیلی فوج کی موجودگی کی امریکی تجویز مسترد کر دی۔ سیکرٹری جنرل عرب لیگ کا کہنا ہے کہ فلسطینی ریاست کی حدود میں اسرائیل کا ایک سپاہی بھی قابل قبول نہیں ہے۔ قاہرہ: (آن لائن) عرب لیگ نے مستقبل میں وجود…

ترک وزیر اعظم دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، لاہور ائیرپورٹ پر شاندار استقبال

لاہور()ترک وزیر اعظم رجب طیب اردوان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے،لاہور ائیر پورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا،صدر ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم رجب طیب اردوان،، اور ان کے وفد کی آمد کے…

سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی

دبئی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز برابر کر دی۔ دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو جیت کے لیے 285 رنز کا ہدف دیا تھا۔ اس سے قبل دبئی کے انٹرنیشنل…

لاس اینجلس نے میمفیز کو شکست دیدی

لاس اینجلس: امریکہ نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن میں ایل اے لیکرز کی ٹیم نے ممفس کو سخت مقابلے کے بعد شکست دیدی۔ امریکہ میں ہونیوالے باسکٹ بال میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا، لاس اینجلس کی ٹیم کو فائنل پیریڈ میں اس وقت…

نیٹو سپلائی لائن سے کوئی ٹیکس وصول نہیں کیا جا رہا: ایف بی آر

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ نیٹو سپلائی لائن سے کوئی ٹیکس وصول نہیں کیا جا رہا ، پاکستان کو ملنے والی زیادہ تر امداد دفاعی نوعیت کی ہے۔ لاہور: () ایف بی آر کے ترجمان شاہد حسین نے دنیا نیوز کو بتایا کہ عالمی کنونشن کے تحت خشکی میں گرے ہوئے…

کراچی:پولیس افسر شفیق تنولی پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں پیش رفت

کراچی میں پولیس افسر شفیق تنولی پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے،دھماکے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کا چیسز نمبر مٹا ہوا ہے۔ کراچی میں پرانی سبزی منڈی کے قریب پولیس افسر شفیق تنولی پر ہونے والے حملے میں پولیس حکام کا…