وزیراعظم کی ترک تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
وزیراعظم محمد نواز شریف کہتے ہیں حکومت کا فوکس امداد نہیں تجارت ہے۔ ترک سرمایہ کار مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔ رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ دو طرفہ تجارتی حجم بڑھانا چاہتے ہیں۔ نواز شریف کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلیں گے۔
لاہور: () لاہور…