Latest National, International, Sports & Business News

آئی ایم ایف سے 55 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط موصول

آئی ایم ایف سے قرض کی دوسری قسط اسٹیٹ بنک کو مل گئی۔ انٹر بنک میں ڈالر اکسٹھ پیسے کمی سے تین ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا۔ کراچی: () اسٹیٹ بنک کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے سے پچین کروڑ تیس لاکھ ڈالر کی دوسری قسط موصول ہو گئی ہے۔ پاکستان…

قائداعظم کا 137 واں یوم ولادت ، مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی

بانی پاکستان محمد علی جناح کا 137 واں یوم ولادت آج ملک بھر میں بھرپور جوش خروش سے منایا جا رہا ہے۔ مزار قائد پر شاندار تقریب میں گارڈز کی تبدیلی ہو گئی۔ لاہور: () بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا 137 واں یوم پیدائش ملی جوش و ولولے سے…

کراچی،بم دھماکوں,دستی بم حملے میں تین افراد جاں بحق،پندرہ سے زائد زخمی ہو گئے

کراچی ()دہشت گردوں نے کراچی کو ایک مرتبہ پھر نشانہ بنایا ہے،مختلف علاقوں میں تین بم دھماکوں,دستی بم حملے میں تین افراد جاں بحق اور پندرہ سے زائد زخمی ہو گئے۔ کراچی میں سخت سیکورٹی کے باوجود ایم جناح روڈ پر کیپری سینما کے قریب بجلی کے ایک…

معین اختر کی 63ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے

لاہور()پاکستان شوبز انڈسٹری کا ذکر معین اختر کے ذکر کے بغیر ادھورا ہے،معین اختر کے مداح آج ان کی 63 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ پاکستان کی کامیڈی کے کینوس پر خوبصورت رنگ بکھیرنے والے فنکار معین اختر نے اپنی فنی زندگی کا آغاز ساٹھ کی دہائی…

ملک میں بجلی کا شارٹ فال دو ہزار پانچ سو میگاواٹ سے بڑھ گیا

اسلام آباد()ملک میں بجلی کا شارٹ فال دو ہزار پانچ سو میگا واٹ سے بڑھ گیا، دیہی علاقوں میں آٹھ سے دس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے اعداد و شمار کے مطابق ڈیموں سے پانی کے اخراج میں کمی کے باعث پن بجلی کی پیداوار کم ہوئی،…

وزیراعظم کی ترک تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعظم محمد نواز شریف کہتے ہیں حکومت کا فوکس امداد نہیں تجارت ہے۔ ترک سرمایہ کار مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔ رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ دو طرفہ تجارتی حجم بڑھانا چاہتے ہیں۔ نواز شریف کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلیں گے۔ ) لاہور میں پاک…

معاہدہ طے،یاسر عرفات آسٹریلوی ڈومیسٹک بگ بیش ٹی 20 کھیلیں گے

اہور()پاکستان کے یاسر عرفات آسٹریلوی ڈومیسٹک بگ بیش ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلیں گے۔ قومی آل راؤنڈر نے آسٹریلوی ڈومیسٹک لیگ کی ٹیم پرتھ سکارچرز کے ساتھ معاہدہ کیا،یاسر عرفات کو ویسٹ انڈیز کے ڈیوائن سمتھ کی جگہ پر ٹیم میں شامل کیا گیا…

پاکستان سری لنکا چوتھے ون ڈے میں کل مد مقابل

ابوظہبی ()پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ کل کھیلا جائے گا،سیریز میں قومی ٹیم کو دو ایک کی برتری حاصل ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا میچ ابو ظہبی میں پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہو گا۔…

نجی زندگی پر رائے زنی سے گریز کرنا چاہیے: ایشوریہ

بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے نے کہا ہے کہ فنکاروں کی نجی زندگی پر رائے زنی سے گریز کرنا چاہیے۔ رشتے بنتے بگڑتے رہتے ہیں اسے صرف بالی ووڈ تک ہی محدود کر کے دیکھنا ٹھیک نہیں ہے۔ ممبئی: (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریہ…

جولیا رابرٹس کو مہنگے ترین کھانے پسند

ہالی ووڈ اداکارہ جولیا رابرٹس کا کہنا ہے کہ وہ صرف سلاد نہیں مہنگے ترین کھانے کھانا پسند کرتی ہیں۔ لندن: (آن لائن) ہالی ووڈ اداکارہ جولیا رابرٹس نے کہا ہے کہ میں صحت مند کھانا کھانے کی عادی ہوں۔ 46 سالہ جولیا رابرٹس کا کہنا ہے کہ میں نے…