Latest National, International, Sports & Business News

صارفین کو 3 کروڑ انرجی سیور تقسیم کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: وزارت پانی و بجلی نے توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے وزیراعظم کے پروگرام انرجی سیور کے پہلے مر حلے میں تین کروڑ انرجی سیور صارفین میں تقسیم کرنیکا فیصلہ کیا ہے جبکہ بجلی کے بل کے ساتھ ایک رسید ہوگی جو ایک انرجی سیور لے گا…

زرعی قرضوں کی فراہمی میں رواں سال 11 فیصد اضافہ

کراچی: زرعی شعبے کو رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران قرضوں کی فراہمی میں 11 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جبکہ تجارتی بینکوں کے پھنسے ہوئے قرضوں کی مالیت بھی 37 ارب 80 کروڑ روپے بڑھ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی…

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی

لندن: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ نیویارک میں فروری کیلئے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 36 سینٹس کمی کے ساتھ 98.96 بیرل جبکہ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے 27 سینٹس کمی کے ساتھ 111.50 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔

پاکستان پر اپنی شرائط لاگو نہیں کیں، آئی ایم ایف

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاکستان مشن کے سربراہ جیفری فرینک نے کہا ہے کہ پاکستان پر اپنی شرائط لاگو نہیں کیں جن پالیسیوں کی حمایت کی گئی وہ حکومت نے خود پیش کیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف کے مشن کا…

وویک اوبرائے کو نریندر مودی کے کردار کی پیشکش

ممبئی: بالی ووڈ اداکار وویک اوبرائے کو فلم میں نریندر مودی کا کردار ادا کرنیکی پیشکش ہوئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اوبرائے نے کہا کہ انہیں امریکی بیسڈ ڈائریکٹر کی فلم میں نریندر مودی کا جوانی کا کردار ادا کرنیکی پیشکش ہوئی ہے۔ انہوں…

فلم کی کامیابی یا ناکامی سے غرض نہیں، کرینہ

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ انہیں فلم کی کامیابی یا ناکامی سے کوئی غرض نہیں ہوتی۔ اپنے ایک بیان میں کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ مجھے فلم میں پوری ایمانداری اور بہترین کام کرنے سے غرض ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اس سے…

حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے عرس کی تقریبات ختم

لاہور میں حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے عرس کے تقریبات اپنےاختتام کو پہنچ گئیں۔ ملک بھر سے آئے لاکھوں عقیدت مندوں نے دربار پر حاضری دی۔ لاہور: () داتا علی ہجویری کے 978 ویں سالانہ عرس کی تقریبات میں ملک بھر سے زائرین کی کثیر…

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس کی تقریبات جاری

اکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات جاری ہیں۔ اس موقع پر گرجا گھروں کو خصوصی طور پر سجایا گیا ہے۔ ویٹی کن میں کرسمس کی مرکزی دعائیہ تقریب ہوئی ۔ پوپ فرانسس کہتے ہیں ہمیں دنیا کی اصلاح اور امن کیلئے اکٹھے مل کر جدوجہد کرنا ہو گی۔…

وزیراعظم نواز شریف کی آج 64 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف کی آج چونسٹھ ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے انہیں پاکستان کی تاریخ میں تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا قلمدان سنبھالنے اور طویل ترین عرصے اقتدار میں رہنے کا منفرد اعزاز بھی حاصل ہے۔ لاہور: () 25 دسمبر 1949 کو لاہور…

سعودی عرب میں شاعر کو ایک سال کی سزا

سعودی عرب کی سکیورٹی عدالت نے ایک شاعر اور صحافی حبیب المطق کو ایک سال قید کی سزا سنا دی۔ ریاض: (آن لائن) سعودی عرب کی ایک سکیورٹی عدالت نے ایک شاعر اور صحافی حبیب المطق کو ایک سال قید کی سزا سنائی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق حبیب…