میری ریٹائرمنٹ کی خبریں بے بنیاد ہیں: کیون پیٹرسن
برطانوی بلے باز کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ میری ریٹائرمنٹ کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ جب تک ہمت ہے انگلینڈ کیلئے کھیلتا رہوں گا۔ تمام توجہ اگلے ٹیسٹ پر مرکوز ہیں۔
میلبورن: (آن لائن) انگلش ٹیم کے سٹار بیٹسمین کیون پیٹرسن ریٹائرمنٹ کی خبروں کو…