Latest National, International, Sports & Business News

میرانشاہ کے قریب ڈرون حملہ، 4 افراد جاں بحق

امریکا ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا۔ شمالی وزیرستان میں ایک بار پھر ڈرون حملہ میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔

میرانشاہ: ( ڈرون حملہ شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹرز میرانشاہ کے قریب ماچس گاؤں کے ایک مکان پر کیا گیا۔ حملے میں دو میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ 8 امریکی جاسوس طیارے کافی دیر تک علاقے میں نچلی پروازیں کرتے رہے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور امدادی کارروائیوں میں مشکلات پیش آئیں۔

تبصرے بند ہیں.