پنجاب بلدیاتی انتخابات،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے وقت میں رات بارہ بجے تک توسیع
اسلام آباد()الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے وقت میں رات بارہ بجے تک توسیع کر دی۔
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری…