9 ماہ میں سیمنٹ کی برآمدات 421.121 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئیں
اسلام آباد: گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران سیمنٹ کی برآمدات میں 22.79 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
جولائی 2012 تا مارچ 2013 کے دوران 421.121 ملین ڈالر کی برآمدات کی گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں سیمنٹ…