ون ڈے رینکنگ؛ پاکستان کی آٹھویں پوزیشن پرچھائے خدشات کے بادل چھٹ گئے

دبئی: 

زمبابوے میں کالی آندھی کا زور ٹوٹنے کا پاکستان نے فائدہ اٹھالیا، ون ڈے رینکنگ میں آٹھویں پوزیشن کو لاحق خطرات ٹل گئے، ٹرائنگولرسیریز میں خراب کارکردگی سے ویسٹ انڈین ٹیم مزید ایک پوائنٹ گنوا بیٹھی۔ بیٹسمینوں میں بابر اعظم 14 ویں اور محمد عرفان بولرز میں 16 واں نمبرسنبھالے ہوئے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.