ماہرہ خان کا فلم ’’رئیس‘‘ پر کسی قسم کے تبصرے سے گریز

کراچی: 

اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کی مسلسل نمائش سے سینما گھروں کو استحکام ملے گا جب کہ انہوں نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’’رئیس‘‘ پر کسی قسم کا تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔

مہرین جبار کی فلم دوبارہ پھر سے میں تمام فنکاروں نے عمدہ کام کیا ہے امریکا اور کراچی میں فلم کو دلکش اندازمیں عکسبند کیا گیا جب کہ کیمرہ ورک متاثر کن اور اعلی معیار کا ہے، غیر ملکی کریو کے ساتھ پاکستانی فنکاروں کا کام کرنا کسی اعزاز سے کم نہیں۔

تبصرے بند ہیں.