اداکارہ ودیابالن نے مٹھائی بیچنا شروع کردی

کولکتہ: 

بالی ووڈ میں ڈرٹی گرل  کے نام سے مشہور اداکارہ ودیا بالن نے اپنی فلم ’’کہانی 2‘‘کی تشہیر کے لیے مٹھائی بیچنا شروع کردی ہے۔

بالی ووڈ میں فلموں کی نمائش سے قبل تشہیری مہم بھی نہایت اہم سمجھی  جاتی ہے جس سے فلم کی کمائی پر بھی گہرا اثر پڑتا ہے یہی وجہ ہے کہ کئی اداکار اور اداکارائیں فلموں کی تشہیر کے لیے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں لیکن اب ودیا بالن نے بھی فلم کی نمائش کے لیے نیا پیشہ اختیار کرلیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.