Latest National, International, Sports & Business News

چیمپئنزٹرافی ہاکی؛ پاکستان آج ہالینڈ کے خلاف میدان سنبھالے گا

ذرائع کے مطابق قومی ٹیم مینجمنٹ کا کھلاڑیوں سے کہنا ہے کہ وہ میگا ایونٹ کے ہونے والے دونوں میچز میں ہونے والے شکستوں کو بھلا کر نئے عزم کے ساتھ میدان میں اتریں اور ہالینڈ کے خلاف میچ کا نتیجہ اپنے نام کرنے کے لیے تمام صلاحیتیں صرف کر دیں،…

نثار کے اثاثے 6 کروڑ 25 لاکھ، طلال کے پاس گھر نہ گاڑی

اسلام آباد:  سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے کاغذات نامزدگی میں ظاہر کیے گئے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں دستاویزات کے مطابق چوہدری نثار کے اثاثوں کی کُل مالیت 6کروڑ 25لاکھ روپے سے زائد ہے۔ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا…

نگران وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد:  نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک اور اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات…

چیف جسٹس کی جانب سے موبائل میز پر پٹخنے پر جج مستعفی

لاڑکانہ:  دوران سماعت موبائل فون رکھنے پر چیف جسٹس کی جانب سے اظہار برہمی کرنے پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گل ضمیر سولنگی نے استعفیٰ دیدیا ہے۔ چیف جسٹس کی جانب سے دوران سماعت موبائل فون رکھنے پر اظہار برہمی پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ…

بیگم کلثوم نواز کے متعدد اعضاء نے کام کرنا چھوڑ دیا

اسلام آباد:  سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی میڈیکل رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان کے متعدد اعضاء نے کام کرنا چھوڑ دیا جب کہ ان کے گردے بھی کام نہیں کررہے۔  احتساب عدالت اسلام آباد میں ایون فیلڈ ریفرنس کی…

شاہد خاقان، خواجہ آصف اور فردوس عاشق کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد:  الیکشن ایپلیٹ ٹریبونل نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار مہتاب عباسی، خواجہ آصف اور پی ٹی آئی کی فردوس عاشق اعوان کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔  لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سید شہباز…

اسحاق ڈار کی بیماری کا سرٹیفکیٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد:  اسحاق ڈار کی بیماری کا سرٹیفکیٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا گیا ہے۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بیماری کا سرٹیفکیٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا گیا ہے، اسحاق ڈار کی میڈیکل رپورٹ نیورو سرجن رچرڈ گلان کی تیار کردہ ہے جب کہ…

امریکی عدالت نے آن لائن سیلزٹیکس کی اجازت دے دی

واشنگٹن:  امریکی سپریم کورٹ نے امریکی ریاستوں کو اشیا کی آئن لائن فروخٹ پر ٹیکس عائد کرنے کی اجازت دے دی۔ امریکی سپریم کورٹ نے انٹرنیٹ کے دور کے آغاز پر 25سال قبل کیا گیا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے امریکی ریاستوں کو اشیا…

ادارہ قومی بچت ملازمین کا دفاتر میں شٹرڈاؤن کا اعلان

کراچی:  ادارہ قومی بچت ایمپلائز یونین (سی بی اے) اور آفیسرز ایسو سی ایشن نے ملک بھر کے دفاتر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے جس سے خدشہ ہے کہ قومی بچت کے 70لاکھ سے زائد صارفین متاثر ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق 27جون تک وفاقی…

ایم ایچ پنہور فارم پر ڈیڑھ کلو وزنی سونھرہ آم کی پیداوار

ٹنڈو جام:  ایم ایچ پنہورزرعی فارم پر ڈیڑھ کلو وزنی سونھرہ آم کی پیداوار پر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرنے کا مطالبہ۔ ایم ایچ پنہور زرعی فارم پر معروف زرعی ماہر و محقق مرحوم ایم ایچ پنہور کی برسوںکی تحقیق نے کامیابی حاصل کی ہیں،…