چیف جسٹس کا چانڈکا ٹیچنگ اسپتال لاڑکانہ کی ابتر صورتحال پر اظہار برہمی
لاڑکانہ:
چیف جسٹس نے چانڈکا ٹیچنگ اسپتال کا دورہ کیا اورابترحالت پر ایم ایس پر برہمی کا اظہار کیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے لاڑکانہ کے چانڈ کا ٹیچنگ اسپتال کا دورہ کیا۔ اسپتال کے آئی سی یو، یورولوجی وارڈ سمیت لیبارٹری…