Latest National, International, Sports & Business News

’سنو چندا‘ ڈرامے سے شہرت حاصل کرنے والی اقراعزیزکی بغیر میک اپ تصاویر

کراچی:  ڈرامہ سیریل ’’سنوچندا‘‘کے ذریعے راتوں رات شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ اقرا عزیزکی بغیر میک اپ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ گزشتہ ماہ پاکستانی نجی چینل پر نشر ہونے والے ڈرامے’’سنوچندا‘‘نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑدئیے،…

عدالت کا میشا شفیع کو علی ظفر کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال نہ کرنے کا حکم

لاہور:  سیشن کورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کو علی ظفر کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے سے روک دیا۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں اداکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج نے علی ظفر کی درخواست پر سماعت کی جس میں…

ریکھا کے آئیفا ایوارڈزمیں ’سلام عشق‘ گانے پرزبردست جلوے

بنکاک:  بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ ریکھا نے 20 سال بعد آئیفا ایوارڈزمیں ’سلام عشق اور’پیارکیا تو ڈرنا کیا‘ گانے پررقص کرکے محفل لوٹ لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 19 ویں آئیفا ایوارڈز 2018 کا میلہ بینکاک میں سجا جہاں بالی ووڈ ستاروں…

شیروں کی دھاڑ سے پاناما لرز اٹھا، انگلینڈ نے 6-1 سے میدان مار لیا

نیزنی نوگورڈ:  ورلڈ کپ میں شیروں کی دھاڑ سے پاناما لرز اٹھا، انگلینڈ نے6-1 سے میدان مارلیا جب کہ کپتان ہیری کین نے عمدہ کھیل پیش کرکے ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دے ڈالا۔ ورلڈ کپ کے گروپ جی میں انگلینڈ نے مقابلے کا آغاز سست رفتاری سے…

کراچی میں پانی بحران پر شاہد آفریدی بھی پریشان

لاہور:  شاہد آفریدی نے بھی کراچی میں پانی کے بحران اور عوام کی پریشانی پر آواز بلند کر دی۔ پاکستان کے اسٹار کرکٹر نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ پاکستان کو بنے 70 برس ہوگئے مگر ملک کی شہ رگ کی حیثیت رکھنےو والے شہر کراچی کے مسائل…

سپریم کورٹ نے مارگلہ کی پہاڑیوں کے تحفظ کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد:  چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے مارگلہ کی پہاڑیوں کے تحفظ کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے 15 دن میں رپورٹ طلب کرلی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے مارگلہ کی…

قومی وحدت کی قیمت پر کالا باغ ڈیم نہیں بننا چاہیے، شہباز شریف

کراچی:  مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کالا باغ ڈیم بہت ضروری ہے لیکن اسے قومی وحدت کی قیمت پر کسی صورت نہیں بننا چاہیے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا…

جوز بٹلر نے کینگروز کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی

مانچسٹر:  جوزبٹلر نے کینگروز کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی جب کہ پانچویں میچ میں ایک وکٹ کی فتح سے انگلینڈ نے آسٹریلیا کو وائٹ واش کردیا۔ پانچویں اور آخری ون ڈے میں انگلینڈ نے 206 رنز ہدف کا تعاقب نہایت مایوس کن انداز میں شروع کیا…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ہڑتال، کئی حریت رہنما گرفتار

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بربریت اور معصوم کشمیری نوجوانوں کی ماورائے عدالت قتل کے خلاف حریت قیادت کی کال پر آج شٹرڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔  کشمیر میڈیا سیل کے مطابق حریت پسند رہنماؤں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر…

شہباز شریف نے خود کو ہر ادارے کا انچارج بنایا ہوا تھا، چیف جسٹس

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے جڑواں شہروں میں پانی کی قلت پر ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے نگراں حکومت کے حوالے سے ریمارکس دیے کہ وفاقی حکومت ابھی تک اپنے بندے پورے نہیں کر سکی، کیا…