Latest National, International, Sports & Business News

ہالینڈ کی سینیٹ نے بھی خواتین کے نقاب پرپابندی لگادی

ہالینڈ میں ایوان زیریں کے بعد سینیٹ نے بھی عوامی مقامات پرچہرے کے نقاب پر پابندی کا قانون منظورکرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالینڈ کے ایوان زیریں نے 2016 میں عوامی مقامات پرچہرے کے نقاب پر پابندی کا قانون منظور کیا تھا،…

دہشتگردوں کی معاونت؛ پاکستان کا نام گرے یا بلیک لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ جمعہ کو متوقع

پیرس:  عالمی سطح پر دہشت گردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کی روک تھام  کے لیے قائم ادارے فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس جاری ہے جس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے یا بلیک لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ جمعہ کو متوقع ہے۔ پیرس میں…

قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ مستعفی

اسلام آباد:  قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ مشیر قومی سلامتی امور لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے استعفیٰ دیدیا ہے، ناصر جنجوعہ نے اپنے استفعے میں ذاتی وجوہات کی بناء پر مزید کام کرنے سے معذوری ظاہر…

کالا باغ ڈیم ہر صورت بننا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد:  چیف جسٹس ثاقب نثار نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ یہ ڈیم ہر صورت بننا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت…

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مری این اے 57 سے الیکشن لڑنے کیلئے نااہل

راولپنڈی:  سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے مری این اے 57 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار دے دیا گیا۔ الیکشن اپیلٹ ٹربیونل میں این اے 57 مری سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کے کاغذات…

افغانستان میں امن کا راستہ سخت لیکن قابل عمل ہے۔:ملیحہ لودھی

پاکستان کی اقوام متحدہ میں سفیرڈاکٹرملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں حالیہ پیشرفت سے امن وسلامتی کے امکانات روشن ہوگئے، عیدالفطرپرتین روزہ سیزفائرسے جنگ میں 17 سال بعد غیرمتوقع ٹھہراؤآیا ہے جب کہ چند…

نگراں وزیراعظم نے ملک کی طاقتور خفیہ ایجنسی کے سربراہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا

ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ نگراں وزیراعظم ناصر الملک نے انٹیلی جنس بیورو کے سربراہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیاہے اور نیکٹا کے سربراہ احسان غنی کو نیا ڈی جی آئی بی مقرر کیے جانے کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق بعض سیاسی جماعتوں کی طرف…

سپریم کورٹ: کراچی میں بحریہ ٹاون کو پلاٹ کی رقم وصول کرنے سے روک دیا گیا

پاکستان کی سپریم کورٹ نے نجی تعمیراتی کمپنی بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ کو کراچی میں شروع کیے گئے منصوبے میں پلاٹ خریدنے والوں سے رقم وصول کرنے سے روک دیا ہے۔عدالت نے رقم کی وصولی کو عدالتی احکامات کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ قانون کے…