Latest National, International, Sports & Business News

اپوزیشن کا وزیراعظم، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلیے متفقہ امیدوار لانے پر اتفاق

اسلام آباد:  اپوزیشن جماعتوں کے درمیان وزیراعظم، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے متفقہ امیدوار لانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔   حالیہ نتائج کے خلاف متحدہ اپوزیشن کی دوسری آل پارٹیز کانفرنس اسپیکر ایاز صادق کے گھر پر منعقد ہوئی جس میں…

چلاس میں نامعلوم افراد نے 12 تعلیمی اداروں کو نذر آتش کردیا

دیامر:  گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں دہشتگردوں نے 12 تعلیمی اداروں پر حملہ کر کے انہیں آگ لگادی۔  دیامر میں چلاس کے علاقے داریل اور تنگی میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب نامعلوم افراد نے 10 تعلیمی اداروں میں گھس کر توڑ…

منی لانڈرنگ کے ذریعے برطانیہ منتقل کی گئی دولت کی واپسی ہمارا عزم ہے،عمران خان

اسلام آباد:  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کے ذریعے برطانیہ منتقل کی گئی دولت کی وطن واپسی ہمارا عزم ہے۔ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر تھومس ڈریو نے…

ویسٹ انڈین فاسٹ بولر کوٹریل نے ’نو بال آف دی سنچری‘ کرا دی

بیسیٹری:   بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں ویسٹ انڈین فاسٹ بولر شیلڈن کوٹریل نے ’نوبال آف دی سنچری‘ کرا دی۔ فاسٹ بولر شیلڈن کوٹریل نے بنگلہ دیش کے خلاف ’نوبال آف دی سنچری‘ کروائی، یہ واقعہ تیسرے ون ڈے کے دوران پیش آیا تھا جب…

سدھو نے عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت قبول کرلی

نئی دہلی:  سابق بھارتی کرکٹر، سیاستدان اورکامیڈی شو کے جج نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بھیجاجانے والا دعوت نامہ قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان صاحب کردار شخص ہیں اور پاکستان جاکر ان کی تقریب حلف برداری میں شرکت…

جھانوی کپور کی پہلی ہی فلم 100 کروڑ کمانے میں کامیاب

ممبئی:  بالی ووڈ پربرسوں راج کرنے والی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی صاحبزادی اداکارہ جھانوی کپور کی پہلی فلم ’دھڑک‘ دنیا بھر سے 100 کروڑ کا بزنس کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ سری دیوی نے ایک عرصے تک بالی ووڈ پر راج کیا اور اپنی اداکاری…

سلمان کی فلم ’بھارت‘ میں شامل ہونے پر کترینہ کا ردعمل

ممبئی:  بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کا فلم ’بھارت‘ میں سلمان خان کے مدمقابل شامل ہونے پر ردعمل سامنے آگیا۔ علی عباس ظفر کی ہدایتکاری میں بننے والی بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی فلم ’بھارت‘ کی شوٹنگ شروع ہوگئی تھی لیکن …

عمران خان کی تقریب حلف برداری؛ عامر خان، سنیل گواسکر اور سدھو مدعو

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان 14 اگست سے قبل وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے جس میں شرکت کے لئے عامرخان، سنیل گواسکراور نوجوت سنگھ سدھو کو دعوت نامہ بھیجا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے بھارتی کرکٹرز…

عمران خان کی تقریب حلف برداری میں غیرملکی شخصیات کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان بیرسٹر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی تقریبِ حلف برداری میں عمران خان کے چند ذاتی دوستوں کو شرکت کے لئے مدعو کیا جائے گا، ان کے علاوہ بیرون ملک سے کسی کو بھی بیرونی شخصیت کو دعوت نہیں دی جائے گی۔ تحریک…

طلال چوہدری توہین عدالت کے مرتکب قرار، 5 سال کیلیے نااہل

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے انہیں عدالت برخاستگی تک قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ…