عمران خان کی قیادت میں ملک تیزی سے ترقی کریگا، شنیرا اکرم
کراچی:
اپنے دور کے عظیم آل راؤنڈر اور سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا وسیم نے امید ظاہر کی ہے کہ عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم بن کر اپنے ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…