Latest National, International, Sports & Business News

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا کی شوبز میں باقاعدہ انٹری

ممبئی:  بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے شوبز ورلڈ میں باقاعدہ قدم رکھ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے شوبز کی دنیا میں باقاعدہ قدم رکھ دیا ہے تاہم انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز فلم سے نہیں بلکہ…

آسٹریلیا نے پاکستان سے اسپن جنگ کیلیے کمرکس لی

سڈنی:   آسٹریلیا نے پاکستان سے اسپن جنگ کیلیے ابھی سے کمرکس لی سیریز سے قبل سلو بولرز کو تیاری کیلیے اے ٹیم کے ساتھ بھارت بھیجا جائے گا سیریز کے باقاعدہ شیڈول کا اعلان 2 روز میں متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا میں…

شکست پر دلبرداشتہ جمشید دستی نے فری عوامی بس سروس بند کر دی

شاہ جمال:  عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید احمد خان دستی نے شکست سے دلبرداشتہ ہوکر فری عوامی بس سروس بند کردی۔ تفصیلات کے مطابق عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نے شکست سے دلبرداشتہ ہوکر فری عوامی بس سروس بند کردی۔ 5 روز…

پی ٹی آئی اور بی اے پی کا بلوچستان میں حکومت بنانے پر اتفاق

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف اور بلوچستان عوامی پارٹی میں بلوچستان میں حکومت بنانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔  بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد نے بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی جس میں دونوں جماعتوں میں وفاق…

سندھ، بلوچستان اورخیبرپختونخوا میں گرمیوں کی چھٹیاں ختم، تعلیمی ادارے کھل گئے

کراچی /  لاہور:  سندھ ، بلوچستان اورخیبرپختونخوا میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد آج سے تعلیمی ادارے کھل گئے۔ ملک کے 3 صوبوں سندھ ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا  میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں…

نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان سے انکار کردیا

آکلینڈ:  نیوزی لینڈ نے اکتوبر میں دورہ پاکستان سے معذرت کرلی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ایونٹس کیلنڈر کا اعلان کرتے ہوئے تین ٹی 20 میچز پاکستان میں کھیلنے کی درخواست مسترد کردی۔ اکتوبر میں پی سی بی کی میزبانی میں پاکستان اور…

نوازشریف کوعلاج کیلئے بیرون ملک منتقل کرنے کا امکان مسترد

لاہور:  سابق وزیراعظم نوازشریف کوعلاج کیلئے بیرون ملک منتقل کرنے کا امکان مستردکردیا گیا۔  نگراں وزیرداخلہ پنجاب شوکت جاوید نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صحت اورعلاج  پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی صحت بہترہے، فکرمندی…

سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کواین اے 60 میں الیکشن کرانے کا حکم

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 پرانتخاب ملتوی کرنے سے متعلق نوٹی فکیشن کالعدم قراردیتے ہوئے الیکشن کمیشن کوحلقے میں انتخاب کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں 3 رکنی…

بھارتی ڈان ابوسلیم نے راجکمار ہیرانی کو قانونی نوٹس بھجوادیا

ممبئی:  بھارتی ڈان ابوسلیم نے فلم’’سنجو‘‘کے ہدایت کاروپروڈیوسرز کو فلم میں ان کی غلط تصویر پیش کرنے پر قانونی نوٹس بھجوادیا۔ ’’سنجو‘‘جیسی کامیاب فلم تخلیق کرنے والے ہدایت کاروپروڈیوسرراجمکار ہیرانی اورودھوونود چوپڑا مشکل کا شکار ہوگئے…