نجم سیٹھی نے دوبارہ ٹی وی پر آنے کا عندیہ دے دیا
لاہور:
کرکٹ کیلیے صحافت چھوڑنے والے نجم سیٹھی نے دوبارہ ٹی وی پر آنے کا عندیہ دے دیا۔
عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی کامیابی کے بعد پی سی بی میں بھی تبدیلی کی لہر چلنے کا امکان روشن ہے،اس صورتحال میں ہر کرکٹ شائق چیئرمین نجم سیٹھی…