عمران خان سے کرکٹرز کی ملاقاتیں، وقار یونس تنقید پر برہم
کراچی:
عمران خان سے سابقہ کرکٹرز کی ملاقاتوں پر تنقید کے باعث وقار یونس نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی عام انتخابات میں کامیابی پر کرکٹرز سب سے زیادہ خوش ہیں، اس کا اندازہ ان تصاویر سے بخوبی…