Latest National, International, Sports & Business News

ٹی 10 لیگ: وقار کی جگہ اسٹیفن فلیمنگ بنگال ٹائیگرز کے ہیڈ کوچ مقرر

لاہور ٹی ٹین لیگ کی فرنچائز بنگال ٹائیگرز نے وقار یونس کی جگہ اسٹیفن فلیمنگ کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔بنگال ٹائیگرز کے مینٹور انیس ساجن نے غیرملکی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پہلے سیزن میں وقار یونس نے 100…

فٹنس کیمپ، قومی کرکٹرز کی ایبٹ آباد میں تیراندازی، سائیکلنگ

ایبٹ آباد ایشیا کپ کی تیاریوں کے لیے قومی ٹیم کا فٹنس کیمپ آرمی فزیکل ٹریننگ اسکول ایبٹ آباد میں جاری ہے۔پلیئرز نے آرمی ٹرینرز کی زیر نگرانی تیر اندازی کی اور فٹنس بہتر بنانے کیلیے دشوار گزار پہاڑی راستوں پر سائیکلنگ بھی کی، ٹیم کو…

یو ایس اوپن :وزنائیکی دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں

نیویارک یو ایس اوپن ٹینس میں ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں، سربیا کے ٹینس سٹار نواک ڈجکووچ نے بھی اپنا میچ جیت لیا۔عالمی ٹینس سٹارز امریکہ میں ان ایکشن ہوگئے، یو ایس اوپن میں ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی نے فتح سے…

انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ

کراچی انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں ڈیڑھ ماہ کی توسیع کی جائے، پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ تاریخ میں توسیع سے فائلرز کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔ انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے میں آخری 2 روز باقی ہیں، پاکستان ٹیکس بار…

پیراگوئے :پولیس کے اسلحہ خانے سے جدید بندوقیں چوری

پیراگوئے پیراگوائے میں پولیس کے اسلحہ خانے سے نامعلوم چوروں نے بیالیس جدید بندوقیں چرا کر ان کی جگہ پلاسٹک اور لکڑی کی کھلونا رائفلیں رکھ دیں۔ جب پولیس کی رائفلوں کی بلیک مارکیٹنگ کی اطلاعات سامنے آئیں تو حکام کی آنکھیں کھلیں اور…

صدارتی الیکشن: عارف علوی، اعتراز، فضل الرحمن کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے لئے ڈاکٹر عارف علوی، اعتزاز احسن، مولانا فضل الرحمن اور امیر مقام کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے۔ چیف الیکشن کمشنر نے بطور ریٹرننگ افسر صدارتی امیدواروں کے کاغذات کی سکروٹنی کی۔ عمران…

قوم کے بہادر سپوت سپاہی مقبول حسین کی نمازِ جنازہ ادا

راولپنڈی: سپاہی مقبول حسین کی نمازِ جنازہ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ 1965ء کی جنگ کے ہیرو سپاہی مقبول کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کر دی گئی ہے۔ ان کی نمازِ جنازہ میں پاک فوج…

وزیر اعظم عمران خان کا وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا، 8 سے 10 نئے وزراء وفاقی کابینہ میں شامل ہوں گے، اعظم سواتی، علی امین گنڈاپور اورعلی زیدی بھی وفاقی وزیر بنیں گے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں توسیع صدارتی…

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس ، گردشی قرضہ596ارب ہونیکا انکشاف

وزیرخزانہ اسدعمرکی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی ’ ای سی سی‘ کااجلاس منعقد ہوا ہے۔اجلاس میں مجموعی گردشی قرضہ 596 ارب روپےہونےکا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ’ ای سی سی اجلاس میں وزیر خزانہ کو بریفنگ دی گئی جس میں رواں ماہ کے گردشی قرضے میں بھی…

پارلیمنٹ کو بوگس کہنے والے فضل الرحمان صدر بننا چاہتے ہیں:فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے  کہ پارلیمنٹ کو بوگس کہنے والے فضل الرحمان صدر بننا چاہتے ہیں،  اپوزیشن کا سینیٹ اجلاس سے واک آئوٹ غیر سنجیدہ عمل ہے، اپوزیشن نے بہانہ بنا کر واک آئوٹ کیا، صدارتی الیکشن میں عارف علوی کا پلڑا بھاری…