’عمران وزیراعظم اور فضل الرحمٰن صدر ہو تو مزہ آجائے‘
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ کتنا مزہ آئے عمران خان وزیراعظم اور فضل الرحمٰن صدر ہوں؟
کوئٹہ میں محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمٰن کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانے دیا ،اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں…