Latest National, International, Sports & Business News

وفاقی بیوروکریسی میں اعلی سطح پر تقرریاں اور تبادلے

وفاقی سطح پر بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے جاری ہیں، اس سلسلے میں پولیس سروس کے ڈاکٹر محمد سلیمان کو ڈی جی آئی بی تعیبات کر دیا گیا ہے، اس سے قبل وہ نیشنل کانٹر ٹیرارزم اتھارٹی(نیکٹا) کے ڈائریکٹر جنرل تعینات تھے.اسٹیبلشمنٹ…

فی یونٹ بجلی 62پیسے بڑھانے کی درخواست نیپرا کو ارسال

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ’سی سی پی اے‘نے نیپرا کو جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے فی یونٹ بجلی کی قیمت62پیسے بڑھانے کی درخواست کردی ہے۔ نیپرا کل 29جولائی کو درخواست پر فیصلہ کرے گی۔ پاور ڈویژن کے ذیلی ادارےکی درخواست کے مطابق جولائی…

ہیلی کاپٹر کے ایک منٹ سفر پر کتنی رقم خرچ ہوتی ہے ؟

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے 55روپے میں ہیلی کاپٹر سے ایک کلو میٹر کے سفر کا بیان سامنے آنے کے بعد یہ وی آئی پی سفر پاکستانیوں کا موضوع بحث بن گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان اسلام آباد میں اپنی سرکاری رہائشگاہ پرائم منسٹر ہائوس سے…

صدارتی امیدوار ، بلاول نے پہلی ، دوسری اور تیسری ترجیح اعتزاز احسن کو قرار دے دیا : ذرائع

صدارتی امیدوار کے انتخاب کے معاملے پر پیپلزپارٹی کی قیادت نے بلاول بھٹوزرداری سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ صدارتی امیدوار کیلئے ان کے پاس 3 نام ہیں،پہلا نام اعتزاز احسن ، دوسرا اعتزاز احسن اور تیسرا بھی…

ایشیا کپ، آرمی ٹرینرز کی زیر نگرانی قومی کرکٹرز کی ٹریننگ شروع

لاہور قومی کرکٹ ٹیم کے ایشیا کپ کیلیے فٹنس کیمپ کا ایبٹ آباد میں آغاز ہو گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایشیا کپ کیلیے فٹنس کیمپ ایبٹ آباد کے آرمی فزیکل ٹریننگ اسکول میں لگایا گیا ہے، تین روزہ کیمپ میں کھلاڑیوں نے آرمی ٹرینرز کی زیر…

چیئرمین پی سی بی کا انتخاب ، شیڈول سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ افضل حیدر نے چیئرمین پی سی بی کےلیے الیکشن کا شیڈول جاری کر تے ہوئے خصوصی اجلاس 4 ستمبر کو بلالیا ہے۔ نئے چیئرمین کا انتخاب بھی اسی دن کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں طلب کیے گئے…

پاکستان کے نئے سفیر مسٹر Kjell-Gunnar Eriksen تعنیات، چارج سنبھال لیا

اسلام آباد: رائل نارویجین سفارت خانہ ناروے پاکستان کے نئے سفیر مسٹر Kjell-Gunnar Eriksen تعنیات، چارج سنبھال لیا عملہ کیطرف سے سفیر کا ُپرتپاک خیرمقدم، پاکستان میں بڑے اور اہم سفارت خانے کا حصہ بننے پر شکر گزار ہوں .عملہ کیساتھ اپنی پہلی…

اچھا سکرپٹ اور جاندار کردارہی میری ترجیح ہے،ہانیہ عامر

کراچی ماڈل و اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں میں انقلاب آگیا ہے اور اب ہر کوئی فلم سے جڑنا چاہتا ہے ، ایسے میں اگر مجھے کامیابی، شناخت اور چانس پر چانس مل رہا ہے تو خوش کیوں نہیں ہوں گی، نئی فلم پرواز ہے جنون میں میرا…

اپنے فنی کیرئیر میں ابتک 15وڈیو سونگ تیار کرچکی ہوں،مہک علی

لاہور گلوکارہ مہک علی نے کہا ہے کہ اپنی کامیابیوں کو ہمیشہ اپنے پرستاروں کے نام کیا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں مہک علی نے بتایا کہ میں نے میوزک سیکھنے کا فیصلہ کیا تواس کے بعد مجھے ریڈیو میں گانے کا موقع ملا جس کے بعد میں باقاعدہ گلوکاری…

لونگ الائچی فیم بھارتی گلوکارہ پاکستان میں پرفارم کریں گی

لاہور مشہور گیت لونگ الائچی سے شہرت حاصل کرنیوالی بھارتی گلوکارہ منت نور پاکستان میں اپنی آوازکاجادوجگائیں گی۔ بتایاگیا کہ نامور اداکارہ زارا اکبرنے بطور پروموٹر رافع انٹرپرائزر کے تحت انکے ساتھ معاہدہ کرلیاہے وہ لاہورکے مقامی ہال میں…