Latest National, International, Sports & Business News

انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ

کراچی

انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں ڈیڑھ ماہ کی توسیع کی جائے، پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ تاریخ میں توسیع سے فائلرز کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔

انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے میں آخری 2 روز باقی ہیں، پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے ٹیکس ریٹرن فائل…

تبصرے بند ہیں.