پیراگون ہاؤسنگ کیس میں سعد رفیق نیب میں پیش
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق پیراگون ہاؤسنگ کیس میں نیب حکام کے سامنے پیش ہوگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق نیب لاہور خواجہ سعد رفیق کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں انکوائری کر رہا ہے جس میں پوچھ گچھ کے لیے آج…