رقص سے انکار، شوہر کا دوستوں کے سامنےبیوی پر وحشیانہ تشدد
لاہور: ڈیفنس کے علاقے میں مبینہ طور پر شوہر نے دوستوں کے سامنے رقص کرنے سے انکار پر بیوی پر تشدد کیا اور اس کے بال کاٹ دیے۔
اسما عزیز نامی خاتون نے ویڈیو بیان میں الزام لگایا ہے کہ اس کا شوہر میاں فیصل روزانہ دوستوں کو گھر لاتا اور ان کے…