Latest National, International, Sports & Business News

پنجاب کی تین حصوں میں تقسیم

پنجاب میں نئے صوبے کی جانب اہم اقدام، 400 ارب کے ترقیاتی بجٹ کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کے منصوبے کے تحت جنوبی علاقوں کیلئے 35، شمالی 33 اور وسطی کیلئے 32 فیصد حصہ مختص کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔تبدیلی سرکار کی ترقیاتی شعبے میں بڑی تبدیلی،…

سیاحت کے فروغ کیلئے آسانیاں پیدا کریں گے،عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاحت کے لئے قواعد وضوابط آسان کر دیے ہیں اس میں مزید آسانیاں پیدا کریں گے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ جن علاقوں کو سیاحت کیلئے کھولیں، وہاں کی روایات، ثقافت اور اقدار کی پاسداری لازمی کرائیں۔ اسلام آباد میں…

اقوام متحدہ میں مذہب اورتعصب کی بنیاد پردہشتگردی کے خلاف قرارداد منظور

اقوام متحدہ میں مذہب اورتعصب کی بنیاد پر دہشتگردت کے خلاف قرار داد منظورکرلی گئی۔ قرارداد نیوزی لینڈ حملے اور اسلام دشمن رویوں کے خلاف ترکی نے پیش کی جب کہ پاکستان نے قرار دار کا متن اور خدوخال کو وضع کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔اقوام…

پولیس نے لیگی رہنما تہمینہ دولتانہ کو اشتہاری قرار دے دیا

 پولیس نے ن لیگ کی سینئر رہنما تہمینہ دولتانہ کو اشتہاری قراردے دیا ہے۔ لاہور پولیس کے مطابق تہمینہ دولتانہ کو اشتہاری قرار دینے کی وجہ یہ ہے کہ ان کے خلاف 2004 میں تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ مقدمہ دفعات 186 اور 431…

جعلی اکاؤنٹس کیس: یوسف رضا گیلانی نیب ہیڈ کوارٹرز میں پیش

جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نیب ہیڈ کوارٹرز میں پیش ہوئے، جے آئی ٹی نے سابق وزیراعظم سے پوچھ گچھ کی۔ پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا جعلی اکاؤنٹس میں مجھے بلایا گیا، جیسے ہی مجھے…

زرداری کے منہ بولے بھائی اویس مظفر ٹپی دبئی سے گرفتار

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے منہ بولے بھائی اویس مظفر ٹپی کو دبئی میں گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق انٹرپول نے اویس مظفر ٹپی کو گزشتہ شب گرفتار کیا ہے، ان پر رکاری زمین غیر قانونی طور پر فروخت کرنے…

مہنگائی کا 5سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ملک میں مہنگائی کے طوفان نے 5سال کا ریکارڈ توڑ دیا،مہنگائی  کی شرح 9 اعشاریہ 41 فی فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق فروری کے مقابلے میں مارچ میں مہنگائی میں ایک اعشاریہ 42 فیصد اضافہ ہوا، مارچ میں مہنگائی کی…

ایف بی آرکا بے نامی اکاؤنٹس کے خلاف آپریشن شروع

فیڈرل بورڈ ٓف ریونیو (ایف بی آر) نے بے نامی اکاؤنٹس کے خلاف آپریشن شروع کر دیا۔ تحقیقات کے بعد نوٹس بھیجا جائے گا، جواب نہ آنے پر اکاؤنٹ سے رقم نکال لی جائے گی۔پہلے مرحلے میں ماہانہ ایک کروڑ روپے کی ٹرانزیکشنز کرنے والے اکاؤنٹس کو پکڑا جائے…

ایل او سی پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ،پاک فوج کے 3 جوان شہید

لائن آف کنٹرول کے رکھ چکری اور راولا کوٹ سیکڑ پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج  کے تین جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونیوالے پاک فوج کے جوانوں میں ضلع جھنگ کے صوبیدار محمد ریاض، نوشہرو فیروز کے لانس حوالدار…

 ڈکیتی مزاحمت پر وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر زخمی

کراچی کے علاقہ ڈیفنس میں اپنے گھر میں ڈکیتی کی مزاحمت کے دوران وفاقی وزیر نارکوٹکس کنٹرول سردار علی محمد مہر زخمی ہو گئے۔ ڈاکوؤں کی جانب سے سردار علی محمد مہر کے سر پر بٹ مارے گئے جس کے نتیجے میں انہیں سر پر چوٹ لگی تاہم انہیں…