Latest National, International, Sports & Business News

صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا وطن واپسی کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے 14 مئی کے بعد وطن واپسی کا اعلان کر دیا ہے۔صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہنا تھا کہ میرے آخری ٹیسٹ 8 مئی کو ہونگے۔ اللہ تعالیٰ کی ذات سے اچھی توقعات ہیں۔ دیار…

شمالی وزیرستان: پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 فوجی جوان شہید

شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر باڑ لگاتے ہوئے فوجی جوانوں پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں پاک فوج کے تین جوان شہید ہوگئے جب کہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں کئی دہشتگرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…

چین تکنیکی اعتراض سے دستبردار، سلامتی کونسل نے مسعود اظہر کو دہشتگرد قرار دے دیا

چین کی جانب سے تکنیکی اعتراض ختم کیے جانے کے بعد سلامتی کونسل کی 1267 پابندی کمیٹی نے کالعدم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔خیال رہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسعود اظہر پر پابندی کی قرارداد…

جتنا مرضی شور مچے، این آر او نہیں دیں گے: وزیراعظم عمران

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مسلسل جدوجہد سے یہاں تک پہنچی ہے، سیاست کا مقصد عوام خدمت، نیا پاکستان بنا کر رہیں گے۔ کچھ بھی ہو، کسی کو این آر او نہیں دیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 23 ویں یوم…

مزدور کے حالات بدل کر حقیقی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ،شہباز شریف

شہباز شریف نے کہا ہے کہ مزدور کے لئے حالات کار تبدیل کرکے حقیقی تبدیلی لائی جاسکتی ہے، وسائل کی منصفانہ تقسیم ہی دنیا میں حقیقی اور پائیدار امن اور ترقی کی کلید ہے۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے یوم مئی پر شکاگو کے محنت کشوں…

آج کا دن مزدوروں کیلئے مشعل راہ ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج کا تاریخی دن دنیا بھر کے مزدوروں کے لیے مشعل راہ ہے، تحریک انصاف حکومت مزدور کی عظمت پر یقین رکھتی ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے عالمی یوم مزدور پر اپنے پیغام میں کہا کہ شکاگو میں مزدوروں کی شاندار جہدوجہد…

وزیراعظم 2 مئی کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم عمران خان 2 مئی کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سینیٹر فیصل جاوید نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مہمند ڈیم منصوبے کا سنگ بنیاد 2 مئی کو رکھیں گے جب کہ تمام ڈونرز کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ موخر

مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ موخر کردیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پٹرول کی قیمتوں پر تفصیلی بحث کی گئی۔ وزراء کی اکثریت نے قیمتوں…

رمضان میں اوقات کار صبح 10 سے سہ پہر 4 بجے مقرر

وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کے دوران دفاتر کے اوقات کار صبح دس بجے سے سہ پہر چار بجے تک مقرر کیے ہیں۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے فیصلہ…

نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سابق وزیراعظم نوازشریف کی 6 ہفتے ضمانت میں توسیع کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، نظرثانی درخواست پر فیصلہ ہونے تک عبوری ضمانت میں توسیع کی استدعا کی گئی ہے۔نواز شریف نے 6 ہفتوں کی ضمانت میں توسیع کے لیے سپریم کورٹ میں دائر کردہ…