Latest National, International, Sports & Business News

شہباز شریف کی جگہ رانا تنویر چیئرمین پی اے سی، خواجہ آصف پارلیمانی لیڈر نامزد

مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے رانا تنویر حسین کو شہباز شریف کی جگہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا چیئرمین اور خواجہ آصف کو قومی اسمبلی میں پارٹی کا پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجا ظفرالحق اور خواجہ آصف کی…

ملک کو نقصان پہنچانے والا کہتا ہے علاج کیلیے باہر جانا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چوری کر کے ملک کو نقصان پہنچانے والا کہتا ہے کہ مجھے علاج کے لیے بیرون ملک جانا ہے اور ان کا ایک ہی مقصد این آر او لینا، اگر انہیں این آر او دیا تو یہ قوم سے غداری ہوگی۔مہمند ڈیم کے سنگ بنیاد کی تقریب سے…

وزیراعظم عمران خان نے مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم عمران خان نے 800 میگاواٹ کے مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ دریائے سوات پر منڈا ہیڈ ورکس کے مقام پر واقع مہمند ڈیم کے سنگ بنیاد کی تقریب میں سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، چیئرمین واپڈا…

پی ٹی ایم کے کچھ افراد غیر ملکی ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی ایم خود کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ آپریشن کے بعد پی ٹی ایم نے جن مسائل پربات کی وہ حقیقی اورقدرتی تھی۔ تنظیم کے کچھ افراد غیرملکی ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں۔ یہ افراد دہشت گردی سے متاثرہ افراد کے جذبات سے…

وزیر اعظم کی ہدایت پر ہی کسی اجلاس میں آتا ہوں،جہانگیر ترین

تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام سے اختیارات نچلی سطح تک منتقل ہوجائیں گے،وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ہی کسی اجلاس میں شریک ہوتا ہوں۔جہانگیر ترین نے صوبائی وزراء کے ہمراہ لاہور میں…

وزیرخارجہ کا دورہ مالدیپ اور سری لنکا منسوخ

سفارتی ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ مالدیپ اور سری لنکا منسوخ کردیا گیا ہے، وزیرخارجہ نے 2 مئی کوایک روزہ دورہ مالدیپ پرجانا تھا جب کہ 3 سے 5 مئی تک سری لنکا کا دورہ بھی کرنا تھا۔سفارتی ذرائع کے مطابق سری لنکا میں…

پرویز مشرف نہ چل پھر سکتے ہیں نہ بول پا رہے ہیں، وکیل

 سابق آرمی چیف اور صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے وکیل کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف نہ چل پھر سکتے ہیں نہ بول پا رہے ہیں۔بلوچستان ہائی کورٹ کی چیف جسٹس طاہرہ صفدر کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت…

بابر کی سنچری، پاکستان نے لیسٹر شائر کو بھی ہرا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل آخری پریکٹس میچ میں لیسٹر شائر کو 58 رنز سے شکست دیدی ۔ٹیم پاکستان کی انگلینڈ میں تیاریاں زوروں پر ہیں اور گرین شرٹس نے ٹور میچز میں کینٹ اور نارتھمپٹن شائر کے بعد آج لیسٹر شائر کو بھی…

لاہور: اقبال ٹاؤن میں پولیو کیس رپورٹ، 10 سالہ بچے میں وائرس کی تصدیق

لاہور کے علاقہ علامہ اقبال ٹاؤن میں پولیو کیس کی تصدیق ہو گئی، اس سال پنجاب سے دوسرا کیس رپورٹ ہوا ہے۔انسداد پولیو پروگرام کے مطابق پولیو سے متاثرہ بچے کی عمر 10 سال ہے، 2019ء میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 9 ہوگئی ہے۔

پیراگون ہاؤسنگ سکینڈل: خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 مئی تک توسیع

احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ سکینڈل میں خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 مئی تک توسیع کر دی۔احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے پیراگون ہاؤسنگ کیس کی سماعت کی۔ سعد رفیق اسلام آباد میں ہونے کی وجہ سے احتساب عدالت سے غیر حاضر رہے۔ جج…