Latest National, International, Sports & Business News

اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب حادثہ، 12 مسافر جاں بحق

اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب انتہائی افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں سرگودھا سے راولپنڈی آنے والی مسافر گاڑی تیز رفتاری کے باعث ٹول پلازہ کی دیوار سے جا ٹکرائی۔ترجمان موٹروے کے مطابق حادثے کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی۔ اس وجہ سے لاشوں اور…

سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کو اضافی حج کوٹہ مل گیا

سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کو اضافی حج کوٹہ مل گیا ہے جس کے بعد مزید 15 ہزار 790 پاکستانی حج کی سعادت حاسل کرسکیں گے، ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد اضافی کوٹے کی قرعہ اندازی کی جائے گی جب کہ اضافی کوٹے…

جعلی اکاؤنٹس کیس: زرداری اور فریال کی ضمانت میں 15 مئی تک توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع کر دی۔ عدالت نیب کو گرفتاری سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست ضمانت پر…

جعلی اکاؤنٹس کیس: ایک اور ملزم وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار

احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت میں اہم پیشرف ہوئی ہے، ایک اور ملزم نے وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست دے دی۔جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی جس میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے…

تمام مدارس کو وزارت تعلیم کے ماتحت کیا جائے گا،ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ 1971 میں آج کا میڈیا ہوتا تو مشرقی پاکستان علیحدہ نہیں ہوتا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت ان گنت جھوٹ…

پی سی بی کا باصلاحیت نوجوان کرکٹرز کو ٹریننگ کیلئے بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ

ملک میں پہلی بار باصلاحیت نوجوان کرکٹرز کو ٹریننگ کے لیے بیرون ملک بھیجا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اپنے کوچز کو بھی اعلیٰ تربیت کیلئے انگلینڈ بھیجنے کے منصوبے پر سنجیدگی سے کام کررہا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی…

پاکستان اور چین کے درمیان ریلوے کے معاہدے ‘ایم ایل ون’ پر دستخط

پاکستان اور چین کے درمیان ریلوے کے معاہدے 'ایم ایل ون' پر دستخط جس کے تحت پشاور سے کراچی تک ریلوے کا ڈبل ٹریک بنایا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان اور چینی ہم منصب لی کی چیانگ نے معاہدے پر دستخط کیے۔ نئے ٹریک پر ٹرین کی اسپیڈ کم از کم 160…

مولانا فضل الرحمن کاحکومت کیخلاف اسلام آباد میں ملین مارچ کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک بھر میں جے یو آئی کے ملین مارچ کی کامیابی نے حکمرانوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں جب کہ حکومت کی پالیسیوں کیخلاف بہت جلد اسلام آباد میں بھی ایک تاریخی ملین مارچ ہوگا۔دورہ جوہرآباد…

امریکا نے پاکستان کو ویزا پابندیوں والے ممالک میں شامل کر دیا

امریکا نے اپنے ملک سے نکالے جانے والے یا ویزے کی مدت سے زیادہ قیام کرنے والے شہریوں کو واپس نہ لینے پر پاکستان پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔یوایس فیڈرل رجسٹر میں یہ نوٹی فکیشن 22 اپریل کو جاری کیا گیا اوراسی دن سے…

امریکا میں یہودی عبادت گاہ پر فائرنگ،خاتون ہلاک،3 افراد زخمی

امریکی شہرسان ڈیاگو میں سفید فام قوم پرست شخص نے یہودی عبادت گاہ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک اور تین افراد زخمی ہوگئے۔سان ڈیاگو کے شمالی علاقے پووے میں 19 سالہ حملہ آورجان آرنسٹ نے یہودی عبادت گاہ میں اُس وقت فائرنگ کی جب…