پیپلزپارٹی کا یکم مئی کو پختونخواحکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان
پاکستان پیپلزپارٹی خیبر پختو نخوا کے صدر ہمایوں خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی یکم مئی کوخیبرپختونخوا میں حکومت کے خلاف احتجاج کرے گی۔بلین ٹری کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کے رپورٹ آنے کے بعد اس میں ہونے والی کرپشن پربھی نیب میں درخواست دی…