Latest National, International, Sports & Business News

کرسی جاتی ہے تو جائے کسی کو این آراو نہیں دوں گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مستعفی وزیر خزانہ اسدعمر دوبارہ کابینہ میں شامل ہورہے ہیں جب کہ کرسی جاتی ہے تو جائے کسی کو این آراو نہیں دوں گا۔سینئر صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بوقت ضرورت ٹیم میں تبدیلیاں کرتا رہوں…

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع اور بیرون ملک علاج کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ضمانت میں توسیع اور علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی درخواست مسترد کر دی۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا معطلی اور ضمانت میں توسیع کی نظر ثانی درخواستوں…

سمندری طوفان بھارتی ریاست اڑیسہ سےٹکرا گیا، 10کروڑ افراد متاثر ہونےکا خدشہ

سمندری طوفان فانی آج بھارتی ریاست اڑیسہ سے پوری شدت سے ٹکرا گیا، ایک سو پینتالیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ حکام نے دس لاکھ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا، مشرقی ساحلی علاقوں میں 10کروڑ افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ…

پیپلز پارٹی کےشہباز شریف کے پی اے سی کی چیئرمین شپ چھوڑنے پر تحفظات

۔پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے شہبازشریف کی جانب سے پی اے سی کی چیئرمین شپ چھوڑنے پر ردعمل میں کہا کہ شہباز شریف کی جانب سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ چھوڑنے کے حوالے سے پیپلز پارٹی کو خدشات ہیں۔انہوں نے مزید کہا…

لاہور: 8 افراد کا قاتل گرفتار

لاہور میں سی آئی اے پولیس نے مریدکے اور باغبانپورہ میں 8 افراد کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکےاسلحہ برآمد کرلیا۔ڈی ایس پی سی آئی اے کینٹ لاہور رانا زاہد کے مطابق نے 8 افراد کو قتل کرنے والے ملزم علی کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 8…

شکر گڑھ، شوہر نے بیوی کو زندہ جلادیا

شکر گڑھ میں مبینہ طور پر شوہر نے گھر والوں کے ساتھ مل کر بیوی کو تشدد کے بعد چارپائی سے باندھ کر زندہ جلا دیا۔مقتولہ کے والد لیاقت علی نے الزام عائد کیا کہ بیٹی کو اس کے شوہر اور سسرالیوں نے چارپائی پر باندھ کر مٹی کا تیل ڈال کر آگ…

کارکن اپنے قائد پر بھروسہ رکھیں،افواہوں پر کان نہ دھریں۔مریم نواز

مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز نے کارکنوں کو تلقین کی ہے کہ اپنے قائد میاں نوازشریف پہ بھروسہ رکھیں اور افواہوں پر کان نہ دھریں۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نوازنے لکھا کہ  نوازشریف کیلیے یہ مشکلات یہ پریشانیاں کوئی نئی نہیں ہیں، تاریخ گواہ…

قطر کا ایرانی تیل کی برآمدات پر امریکی پابندی کا فیصلہ ماننے سے انکار

قطر نے امریکا کی جانب سے ایران سے تیل کی خریداری پر دی گئی مہلت ختم کرنے کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی فیصلے سے عالمی معیشت پر مثبت نہیں بلکہ منفی اثرات…

میشا شفیع نے علی ظفر کو 2 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

میشا شفیع نے ساتھی گلوکار علی ظفر کو 2 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا۔مشیا شفیع کی جانب سے حنا جیلانی ایڈووکیٹ اور ان کی قانونی ٹیم نے گلوکار علی ظفر کو ہرجانے کا نوٹس بھجوایا۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ میڈیا پر میشا شفیع کے خلاف…

ہمیں احتساب پر نہیں نیب گردی پراعتراض ہے: بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں احتساب پر نہیں بلکہ نیب گردی پر اعتراض ہے اور ہم نیب گردی سے نہیں ڈرتے۔کراچی کے علاقے داؤد چورنگی میں یوم مزدور کے موقع پر جلسہ عام سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا…