Latest National, International, Sports & Business News

پرویزالٰہی 10 روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی 10 روزہ دورے پرلندن پہنچ گئے۔ صحا فیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف سے ملنا تو درکنار، دور دور تک اس کا امکان نہیں۔انہوں نے کہا کہ شریف برادران نے جو اس ملک کے ساتھ کیا ہے وہ سارا ملک…

گراں فروشی روکنے کیلئے پنجاب میں ایپ متعارف

حکومت پنجاب نے گراں فروشی کی روک تھام کے لیے خصوصی آن لائن ایپ متعارف کروا دی۔وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل کے وائس چیئرمین ناصر سلمان نے بتایا کہ ’قیمت پنجاب‘ نامی ویب پورٹل کوتمام اضلاع کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے منسلک کر دیا گیا ہے۔ان کا…

مسلم لیگ ن کی تنظیم نو کا اعلامیہ جاری

مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر ن لیگ شہباز شریف نے تنظیم نو کا اعلامیہ لندن سے جاری کیا اور عہدیداروں کی تعیناتی پارٹی قائد نواز شریف اور پارٹی رہنماوں کی مشاورت سے کی گئی۔اعلامیے کے مطابق مرکزی اور صوبائی سطح پر موجود…

ملتان میں مسافر جہاز سے گرکر جاں بحق ہو گیا

ملتان میں 87 سالہ مسافر جہاز میں سوار ہوتے ہوئے گر کر جاں بحق ہو گیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ملتان سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 331 کراچی جارہی تھی کہ اس دوران مسافروں کے جہاز میں سوار ہونے کا سلسلہ جاری تھا اور اچانک مسافر بریج نیچے گر گیا جس…

پٹرول کی قیمت 108 روپے فی لٹر مقرر

ای سی سی نے پٹرول کی قیمت 108 روپے فی لٹر کرنے کی منظوری دے دی۔ مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں پٹرول کی قیمت میں 9.35 روپے، ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے، ہائی اسپیڈ ‏ڈیزل 4 روپے 89 پیسے، ‏لائٹ…

رینٹل پاور کیس: سابق سیکرٹری پانی وبجلی وعدہ معاف گواہ بن گئے

رینٹل پاور کرپشن کیس میں سابق سیکرٹری پانی و بجلی شاہد رفیع وعدہ معاف گواہ بن گئے جبکہ کارکے سکینڈل میں گرفتار ملزم لئیق احمد نے 10 لاکھ درہم رشوت لینے کا اعتراف کر لیا۔رینٹل پاور کرپیشن کیس میں بڑی اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ گرفتار سابق سیکرٹری…

سحر اور افطار میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی

وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ سحر اور افطار میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، سحر کے اوقات میں 3 گھنٹے جبکہ افطار کے اوقات میں 4 گھنٹے لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔وزیر توانائی عمر ایوب نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا 80 فیصد فیڈرز پر…

آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیزیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں ملک میں جیو اسٹرٹیجک ماحول اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا اور آپریشن ردالفساد کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا…

چین پاکستان میں ’‘ فوجی اڈہ ‘‘ قائم کرسکتا ہے، پینٹاگون

  امریکی ادارے پینٹاگون نے اپنی سالانہ رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ چین اپنے عالمی منصوبے ’ون بیلٹ ون روڈ‘ کے تحفظ کے لیے پاکستان میں فوجی اڈہ قائم کرے گا۔امریکی کانگریس کو پیش کی گئی پینٹاگون رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ چین اپنے عالمی تجارتی…

آصف زرداری نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی احتساب عدالت منتقلی چیلنج کردی

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین  آصف زرداری نے بینکنگ عدالت سے جعلی اکاؤنٹس کیس کی احتساب عدالت منتقلی چیلنج کردی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جعلی اکاؤنٹس کا معاملہ بینکنگ کورٹ کے دائرہ کارمیں آتا ہے، لہذا اسے احتساب عدالت کومنتقل…