Latest National, International, Sports & Business News

’’اسرائیل کے پاس ایران کی جوہری طاقت مٹانے کی صلاحیت نہیں‘‘؛ ٹرمپ کا انکشاف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل ایران کی جوہری صلاحیت کو مکمل طور پر تباہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتا۔ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق نیو جرسی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں جاری…

ایران کا اسرائیل پر نیا حملہ، متعدد شہروں میں دھماکوں کی گونج، فوجی مراکز، صنعتیں نشانہ

تہران، مقبوضہ بیت المقدس:ایران نے جنگ کے نویں روز میزائل حملوں کی اٹھارہویں لہر چلا دی جس سے اسرائیل پھر لرز اٹھا، ایران نے آج صبح میزائلوں سے اسرائیل کی اہم فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا جن میں اسرائیلی فوجی مراکز، فضائی اڈے، دفاعی صنعتیں…

اسرائیل کی غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر بمباری، 159 شہید، 560 زخمی

غزہ:اسرائیلی فوج نے امداد کے منظر نہتے فلسطینیوں پر ایک بار پھر بمباری کر دی، 159 فلسطینی شہید جبکہ 560 سے زائد زخمی ہوگئے۔غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں میں 84 فلسطینی شہید ہوگئے، غزہ سٹی اور شمالی علاقوں میں بمباری سے 60 افراد شہید ہوئے،…

نیشنز ہاکی کپ: پاکستان فرانس کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

نیشنز ہاکی کپ: پاکستان فرانس کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا،ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں پاکستان اور فرانس کے درمیان پہلا سیمی فائنل مقررہ وقت کے اختتام پر 3-3 گول سے برابر ہے۔پہلے کوارٹر میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے گول پوسٹ پر بھرپور…

امریکا ایران اور اسرائیل کی جنگ کا حصہ نہ بنے: روس کا انتباہ

ماسکو :روس نے امریکہ کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیل کی ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ میں شامل نہ ہو، یہ انتباہ اس وقت کیا گیا ہے جب امریکہ کے اس جنگ میں کودنے کے بارے میں مختلف خبریں اور موقف پیش کیے جارہے ہیں۔روس ایران کے اہم…

ایران کا جنوبی اسرائیل میں میزائلوں سے حملہ، عمارتیں ملیامیٹ

تہران:ایران کی جانب سے جنگ کے آٹھویں روز جنوبی اسرائیل میں میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے جس سے متعدد عمارتیں ملیا میٹ ہو گئی ہیں اور بیشتر مقامات سے دھواں اٹھ رہا ہے، مائیکرو سافٹ کا دفتر بھی متاثر ہوا۔اسرائیلی فوج نے میزائل روکنے میں ناکامی…

پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی کیلئے فعال کردار ادا کرتا رہے گا: فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈمارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف عالمی جنگ میں فرنٹ لائن پر رہاہے، پاکستان نے محفوظ دنیا کے حصول میں بے پناہ جانی اور معاشی قربانیاں دی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر…

حارث رؤف کو میلبرن اسٹارز میں منتخب کرنے کی وجہ سامنے آگئی

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کی ٹیم میلبرن اسٹارز کے جنرل مینیجر میکس ایبٹ کا کہنا ہے کہ حارث رؤف میلبرن اسٹارز کے فین فیورٹ کھلاڑی ہیں، سب انہیں پسند کرتے ہیں اس لیے انہیں میلبرن اسٹارز سے جانے نہیں دیا گیا۔میکس ایبٹ نے میلبرن میں میڈیا سے…

آئی ایم ایف نے 5 سال پرانی گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد : آئی ایم ایف نے وزارت تجارت کو 5 سال پرانی گاڑی درآمد کرنے کی اجازت دے دی۔سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں وزارت تجارت حکام نے امپورٹ پالیسی پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ستمبر 2025ء سے 5 سال پرانی گاڑی درآمد کرنے کی اجازت…

پاکستان نے ہمیشہ امن کو جنگ پر فوقیت دی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ بنیان المرصوص میں کامیابی، امن کی جیت ہے اور پاکستان نے ہمیشہ امن کو جنگ پر فوقیت دی ہے۔سیلانی آئی ٹی پروگرام کراچی کے طلباء کے ساتھ ڈی جی آئی ایس پی آر کی خصوصی نشست…