Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

کاروبار

اشیائے ضروریہ پر پرچون قیمت پرنٹ کرنا لازمی قرار دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: بجٹ میں چائے کی پتی، خشک دودھ، ویجیٹیبل گھی پر پرچون قیمت پرنٹ کرنا لازمی قرار دیا جائے گا۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق ضروری اشیاء پر سیلز ٹیکس وصولی کیلئے پرچون قیمت پرنٹ کرنے کا لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، شیر خوار…

مٹی کا تیل، لائٹ ڈیزل، جہازوں میں استعمال ہونے والا ایندھن مہنگا

اسلام آباد:مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل ، جہازوں میں استعمال ہونے والا ایندھن مہنگا کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کےمطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 1روپے 71پیسےفی لٹر اضافہ کردیا گیا ہے، مٹی کے تیل کی قیمت 311روپے 73پیسےسےبڑھکر 313 روپے 44 پیسےفی لٹر…

وفاقی بجٹ 2026-27 ملکی معیشت کیلیے فیصلہ کن قرار

اسلام آباد:پاکستان کے آئندہ وفاقی بجٹ 2026-27 کو ماہرین نے ملکی معیشت کیلیے فیصلہ کن قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اب وقت آ گیاہے کہ حکومت روایتی ٹیکسوں اور عارضی مالی اقدامات سے آگے بڑھ کر طویل المدتی معاشی اصلاحات متعارف کرائے۔رپورٹ کے مطابق…

معاشی استحکام کیلئے کیپٹل مارکیٹ کا مضبوط ہونا ناگزیر ہے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام اور پائیدار ترقی کیلئے کیپٹل مارکیٹ کا مضبوط ہونا ناگزیر ہے، جبکہ نجی شعبے کی شمولیت ملکی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔اسلام آباد میں کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کی…

ملک بھر میں گیس بحران بڑھنے لگا، گھریلو کنکشن پر پھر پاپندی

لاہور: ملک بھر میں گیس بحران بڑھنے لگا، جبکہ آر ایل این جی سپلائی متاثر ہونے سے نئے گھریلو گیس کنکشنز روک دئیے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے سے دی گئی درخواستوں پر عملدرآمد ملتوی کردیا گیا، جبکہ ارجنٹ واوچر اور ڈیمانڈ نوٹس جمع کروانے والوں…

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 10.5 سے بڑھا کر 11.5 فیصد کر دی گئی

کراچی:سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا گیا۔گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں ہونے والے فیصلے کے بعد نئی شرح سود 11.5 فیصد مقرر کی…

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے تمام ڈپازٹ بروقت واپس کر دیئے

کراچی: پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو ڈپازٹس کی مد میں مزید ایک ارب ڈالر واپس کر دیئے۔سٹیٹ بینک کے مطابق ابوظہبی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کو ایک ارب ڈالر ادا کیے گئے، گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات کو 2.45 ارب ڈالر کی ادائیگیاں کی گئیں۔بتایا گیا ہے کہ…

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مزید 1 ارب ڈالر کے فنڈز موصول

کراچی:سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مزید 1 ارب ڈالر کے فنڈز موصول ہو گئے۔سٹیٹ بینک نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 15 اپریل کو 2 ارب ڈالر پہلے ہی موصول ہو چکے ہیں، 20 اپریل کو ویلیو ڈیٹ پر ایک ارب ڈالر موصول ہوئے۔سعودی…

گڈز ٹرانسپورٹرز کا ڈیزل کی قیمت میں کمی کے باوجود کرائے کم کرنے سے انکار

اسلام آباد:گڈز ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کرائے کم کرنے سے انکار کردیا۔صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں کمی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں…

منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف کا پاکستان کی معاشی اصلاحات پر اظہار اطمینان

واشنگٹن: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر نے پاکستان کی اصلاحات اور معاشی استحکام کی تعریف کی ہے۔آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے بہار اجلاس 2026 کے موقع پر وفاقی وزیر…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 6000 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی:امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان سمیت ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ریکارڈ کی…

ایران امریکا مذاکرات میں عدم پیشرفت ، خام تیل کی قیمت میں اضافہ

سنگاپور: ایران امریکا مذاکرات میں عدم پیشرفت کی وجہ سے خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں کوئی ڈیل نہ ہونے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیت 9 فیصد بڑھ…