شام پر ممکنہ امریکی حملے کے خلاف وائٹ ہاؤس کے سامنے ہزاروں امریکی شہریوں نے احتجاج کیا۔ مظاہرے میں سیکڑوں افراد وائٹ ہاؤس کے سامنے جمع ہوئے جس کے بعد مظاہرین نے دارالحکومت کی سڑکوں پر ہاتھوں میں پلے کارڈ لیے مارچ کیا، پلے کارڈ میں کانگریس سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ شام کے خلاف فوجی کارروائی نہ کی جائے۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں اس وقت 56 فیصد عوام امریکا کی شام میں فوجی کارروائی کیخلاف ہیں۔ دوسری طرف کئی ارکان کانگریس بھی شام پر فوجی کارروائی کے حق میں نہیں
تبصرے بند ہیں.