براؤزنگ زمرہ

دنیا

غزہ میں جنگ بندی: چین کی مسلم ممالک کو تعاون کی یقین دہانی

چین میں ہونیوالی سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک کے وزرا کی بیٹھک میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے جبکہ مشرق وسطیٰ میں امن بحالی کیلئے چین نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروادی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور دیگر…
مزید پڑھ ...

خان یونس پر اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت 26 افراد شہید

اسرائیلی فورسز کے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر حملے جاری ہیں، صیہونی فوج نے جنوبی غزہ پٹی کے علاقے خان یونس میں رہائشی عمارتوں کونشانہ بنایا جس کے نتیجے میںبچوں سمیت 26 افراد شہید ہو گئے، جبکہ شہدا کی مجموعی تعداد12ہزار سے تجاوزکرگئی ہے ۔ غیر…
مزید پڑھ ...

شاہد آفریدی کا حفیظ اور وہاب ریاض کو سپورٹ کرنے کا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں چیف سلیکٹر اور ڈائریکٹر کا عہدہ ملنے پر محمد حفیظ اور وہاب ریاض کو سپورٹ کرنے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ میرا…
مزید پڑھ ...

اسرائیل کےایک رات میں ڈھائی ہزار حملے،280 فلسطینی شہید

وحشی اسرائیل نے غزہ پر آگ اور بارود کی بارش کردی، صیہونی فوج نے نہتے فلسطینیوں پرگزشتہ رات ڈھائی ہزار حملے کردیے جس کے نتیجے میں مزید280 فلسطینی جام شہادت نوش کرگئے۔وحشیانہ بمباری سے شمالی غزہ کھنڈر بن گیا ، اسرائیل غزہ شہر کے شمال، مغرب…
مزید پڑھ ...

اسرائیلی فوجیوں کی بربریت جاری، مزید 300 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری جاری ہے ، صیہونی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 300 کے قریب فلسطینیوں کو شہید کر دیا، مجموعی شہادتوں کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی مظالم انتہا کو پہنچ گئے،…
مزید پڑھ ...

اسرائیلی ٹینک بڑے زمینی حملے کےلیے جنوبی غزہ میں داخل

غزہ: نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی دہشتگردانہ کارروائیاں جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج کے ٹینک بڑی زمینی کارروائی کے لیے جنوبی غزہ میں داخل ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات زمینی حملے کے لیے بڑی تعداد میں اسرائیلی فوجی اور ٹینک جنوبی غزہ…
مزید پڑھ ...

اسرائیلی فوج کی غزہ میں ایک اور ہسپتال پر بمباری، مزید 433 فلسطینی شہید

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر مظالم تھم نہ سکے ، غزہ میں اسرائیلی فوج نے ہسپتالوں کو بھی نشانے پر رکھ لیا ، ایک ہی روز میں مزید 433 فلسطینیوں کو شہید کردیا جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔عالمی سفارتی کوششیں بھی اسرائیلی بربریت کو کم…
مزید پڑھ ...

بھارتی پروپیگنڈا مسترد، امریکا کا کینیڈا کی مکمل حمایت کا اعلان

ٹورنٹو: امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر جیک سُلیوان نے بھارتی پروپیگنڈا ’’کہ یو ایس اے اور کینیڈا میں اختلاف رائے ہے‘‘ کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر نے کینیڈا کے ساتھ مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا…
مزید پڑھ ...

ہندوتوا کے جنونیوں نے 5 دنوں میں دوسری مسجد شہید کردی

نئی دہلی: بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع نواح میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک اور مسجد کو نذر آتش کردیا جب کہ اسی علاقے کی ایک مسجد میں مشتبہ شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مودی حکومت ہریانہ میں مسلم کش فسادات پر قابو…
مزید پڑھ ...

پاکستان اور بھارت کو براہ راست مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے چاہئیں: امریکا

وزیراعظم شہباز شریف کی بھارت کو مذاکرات کی دعوت پر امریکا کا رد عمل آگیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت مسائل کا واحد حل مذاکرات ہیں، دونوں ممالک کو براہ راست بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنا…
مزید پڑھ ...

سویڈن اور ڈنمارک قرآن کی بے حرمتی کو روکنے کیلیے اقدامات پر مجبور

کوپن ہیگن: مسلم ممالک کے شدید احتجاج اور دباؤ کے بعد سویڈن اور ڈنمارک نے قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت جیسے اقدام کو روکنے کے لیے قانون سازی اور حکمت عملی پر غور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈنمارک کی حکومت نے ایک…
مزید پڑھ ...

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت، 5 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاست دہشتگردی میں مزید 5 کشمیری شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے 5 کشمیری نوجوانوں کو ضلع کپواڑہ میں جعلی مقابلے میں فائرنگ کر کے شہید کیا، کپواڑہ اور قریبی علاقوں کے محاصرے کے دوران متعدد…
مزید پڑھ ...