براؤزنگ زمرہ

کھیل

کسی بھی کھلاڑی کو اس کی ایک یا دو میچز کی کارکردگی پرٹیم سے نکالنا صحیح نہیں، حفیظ

لاہور: ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ کسی بھی کھلاڑی کو اس کی ایک یا دو میچز کی کارکردگی کی بنا پرٹیم سے نکالنا صحیح نہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ کسی بھی ٹیم کا انتخاب…
مزید پڑھ ...

دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے ہر کھلاڑی کا انتخاب سوچ سمجھ کرکیا ہے، چیف سلیکٹراقبال قاسم

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کی سیلکشن کمیٹی کے سربراہ اقبال قاسم کا کہنا ہے کہ دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے قومی اسکواڈ میں شامل ہر کھلاڑی کا انتخاب سوچ سمجھ کر کیا گیا ہے۔ لاہور میں قومی ٹیم کے اعلان کے موقع پر انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ…
مزید پڑھ ...

اس وقت ایسا کوئی آل راؤنڈرزنہیں جوساتویں نمبرپربیٹنگ کیساتھ اوورز بھی کرائے، مصباح الحق

لاہور: دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے ون ڈے سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں کوئی بھی ایسا آل راؤنڈر نہیں جو ساتویں نمبر پر بیٹنگ بھی کرے اور اوورز بھی کرائے اس کے علاوہ یہ بات بھی تشویشناک ہے کہ مقامی…
مزید پڑھ ...

دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، شعیب، کامران اورعمران ڈراپ، یونس بھی جگہ نہ بنا پائے

لاہور: دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے اعلان کردہ قومی کرکٹ ٹیم میں ناقص کارکردگی کے باعث شعیب ملک، کامران اکمل اور عمران فرحت ڈراپ کردیئے گئے ہیں جبکہ یونس خان بھی ٹیم میں اپنی جگہ نہیں بناپائے۔ لاہور میں سلیکشن کمیٹی کے چیرمین اقبال قاسم نے مصباح…
مزید پڑھ ...

پاکستانی میڈیا سے نالاں واٹمور طنز کے نشتر چلانے لگے

لاہور: پاکستانی میڈیا سے نالاں ڈیو واٹمور طنز کے نشتر چلانے لگے، ٹیم میں فائٹنگ اسپرٹ نہ لانے والے غیرملکی کوچ اپنے بہادری پر نازاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی ناقص کارکردگی نے قوم کو مایوس کیا تو دوسری طرف…
مزید پڑھ ...

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ، فکسنگ کی تحقیقات کا دائرہ دیگر ممالک تک وسیع

ڈھاکا: بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں فکسنگ کی تحقیقات کا دائرہ دیگر ممالک تک وسیع کردیا گیا۔ بی سی بی کے صدر نظم الحسن کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن یونٹ نے بنگلہ دیش میں اپنا کام مکمل کرلیا، اب وہ دیگر ممالک کے لوگوں سے پوچھ گچھ کریں گے، ہمیں یقین…
مزید پڑھ ...

سبائن لیسکی کی اونچی اڑان جاری، فائنل 4 میں شامل

لندن: جرمن پلیئر سبائن لیسکی اونچی اڑان جاری رکھتے ہوئے ومبلڈن ویمنز سنگلز کے فائنل 4 میں شامل ہوگئیں۔ انھوں نے کوارٹر فائنل میں اسٹونیا کی کائیا کنیپی کو بھی ٹھکانے لگادیا، پولش اسٹار اگنیسکا ریڈوانسکا نے چینی پلیئر لینا کو پچھاڑ کر سیمی…
مزید پڑھ ...

نیشنل گیمز، ٹینس نے اسلام آباد کو بھی گولڈ میڈل دلادیا

اسلام آباد: نیشنل گیمز میں ٹینس نے میزبان اسلام آباد کو بھی پہلا گولڈ میڈل دلا دیا،5ہزار میٹر ریس نوشاد نے جیت لی،نیٹ بال کے دونوں ایونٹس میں سندھ پہلے نمبر پر رہا، مقابلوں میں آرمی نے 77 گولڈ میڈل جیت کر پوزیشن مستحکم بنالی۔ تفصیلات کے…
مزید پڑھ ...

سلمان بٹ کیخلاف میچ فکسنگ کا مقدمہ درج کرنیکی درخواست پر نوٹس جاری

لاہور: لاہورکی مقامی عدالت نے کرکٹرسلمان بٹ کے خلاف میچ فکسنگ کامقدمہ درج کرنے کی درخواست پرایس ایچ اوتھانہ غازی آبادکو 9جولائی کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ لاہورکے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج صفدرعلی بھٹی کے روبرو درخواست…
مزید پڑھ ...

ورلڈ ہاکی لیگ؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2-6 سے شکست دے دی

جوہربارو: ورلڈ ہاکی لیگ میں اپنے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 کے مقابلے 6 گول سے شکست دے کر پول بی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ ملائشیا کے شہر جوہربارو ميں جاری ایونٹ کے کواٹرفائنل کے مقابلوں کے لیے ٹیموں کی پوزیشن فائنل ہو…
مزید پڑھ ...

ورلڈ کپ تک خود کو فٹ نہ رکھ سکا تو کرکٹ کو خیرباد کہہ دوں گا، شاہد آفریدی

لاہور: بوم بوم آفریدی نے کہا ہے کہ وہ 2015 کا ورلڈ کپ کھیلنا چاہتے ہیں اور اس ایونٹ تک اگر وہ خود کو فٹ نہ رکھ سکے تو کرکٹ کو خیر آباد کہہ دیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ صرف ٹی 20 نہیں بلکہ ون ڈے بھی…
مزید پڑھ ...

ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ؛ نوواک جوکووچ اور اینڈی مرے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے

لندن: ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں عالمی نمبرایک نوواک جوکووچ اورینڈی مرے نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرکے کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی ہے۔ سابق عالمی چیمئنزرافیل نڈال اورروجرفیڈررلندن میں جاری سال کے تیسرے گرینڈ سلیم سے باہرہوچکے ہیں لیکن…
مزید پڑھ ...