Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

1 قومی

ملک کے پانچ مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم دو دن مزید بڑھا دی گئی

اسلام آباد (نیوزرپورٹر)ملک کے پانچ مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم دو دن مزید بڑھا دی گئی۔ترجمان انسداد پولیو پروگرام کے مطابق انسداد پولیو مہم مزید دو دن 25 جولائی تک بڑھا دی ہے ،چار روزہ مہم کے دوران جو بچے رہ گئے انکے لیے مزید دو دن…

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کاکھلی کچہری فوری دوبارہ شرو ع کر نےکاحکم

لاہور(کرائم رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے کہاہے کہ سنٹرل پولیس آفس میں روزانہ کی بنیاد پر لگنے والی کھلی کچہری جسے کورونا وبا کی وجہ سے روک دیا گیا تھا کے انعقاد کو فوری دوبارہ شرو ع کیا جائے اور اس ضمن میں کورونا سے بچاو…

استنبول کی معروف آیا صوفیہ مسجد میں 86 برس بعد آج نماز جمعہ ادا کی جائے گی

انقرہ(این این آئی )استنبول کی معروف آیا صوفیہ مسجد میں آج(جمعہ کو) نماز جمعہ ادا کی جائے گی جس میں صدر رجب طیب اردوان سمیت اعلی شخصیات شرکت کریں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک ایوانِ صدر نے آفیشل ویڈیو جاری کی ہے جس میں دنیا کے مختلف مسلم…

چیئرمین این ڈی ایم اے سے یورپی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد ( نیوزرپورٹر)پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر آننے مارکل نے چیئرمین این ڈی ایم اے افضل خان سے ملاقات کی ہے ،یورپی یونین کی سفیر نے پاکستان کے کورونا وائرس کے خلاف موثر اقدامات کو سراہا ہے ۔ملاقات میںسفیر نے یورپی یونین اور یو…

نیب کو ختم نہیں کیا جاسکتا،اپوزیشن تجاویزسامنے لا ئے،گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور

لاہور(جنرل رپورٹر) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ نیب کو ختم نہیں کیا جاسکتا،اپوزیشن کےپاس نیب اصلاحات کیلئے کوئی تجاویز ہیں توسامنے لیکر آئیں ،اپوزیشن کے کسی دما دم مست قلندر سے حکومت کو خطر ہ نہیں ،اپوزیشن جو مر ضی کرلے حکومت…

میں نہیں مانتا کہ سائنس کا دین سے کوئی تعلق نہیں، فواد چودھری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ میں یہ بات نہیں مان سکتا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کا دین سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ علمائے کرام سے کہا ہے کسی وقت بیٹھ کر معاملے کو سمجھیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ مفتی…

کوئی ایٹم بم ہمیں کورونا سے نہیں بچا سکتا، چودھری شجاعت

لاہور (جنرل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ کورونا بیماری اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے، اس کا تدارک صرف احتیاط، اللہ تعالیٰ سے دعا اور معافی سے ہی ممکن ہے، پوری دنیا میں پہلی مرتبہ ایسا دیکھنے میں…

تافتان بارڈر7 روز کیلئے کھول دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی حکومت نے تافتان بارڈر کو 7 روز کے لئے کھول دیا ہے۔وفاقی حکومت نے بلوچستان کے علاقے تفتان میں ایران سے ملحقہ سرحد کو تجارت کے لیے کھول دیا ہے تاہم بارڈر کھلنے پر ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار دیا گیا ہے۔وزارت…

بابر اعوان سے علیم خان کی ملاقات، پنجاب کے سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم کے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان سے پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان نے ملاقات کی، جس میں ملکی تازہ صورت حال بالخصوص پنجاب کے سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں صوبائی حکومت کی جانب سے پیش کیے جانے…

پاک، چین تعلقات کسی ایک حکومت تک نہیں سدا بہار ہیں،عاصم سلیم باجوہ

ٹیکسلا /اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پاک، چین تعلقات کسی ایک حکومت تک نہیں، سدا بہار ہیں، دونوں ممالک کی مثالی دوستی سے سب مستفید ہورہے ہیں،سی پیک ہر پاکستانی کی محبت کی عکاسی کرتا…

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت4.3 ریکارڈ

سوات(آن لائن)خیبر پختونخوا کے علاقے سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے…

لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید 19 افراد انتقال کر گئے

لاہور (آن لائن) صوبائی دارلحکومت لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید 19 افراد انتقال کر گئے۔ جس کے بعد لاہور میں کرونا وائرس سے جاں بحق ہونیوالے شہریوں کی تعداد 419 ہوگئی ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کرونا وائرس سے جاں بحق…