براؤزنگ زمرہ

قومی

وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی تحفظ اکاؤنٹ کااجراء کردیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سماجی تحفظ اکاؤنٹ کااجراء کردیا ۔بی آئی ایس پی کے تحت سماجی تحفظ اکاؤنٹ کے اجراء کی تقریب آج منعقد ہوئی ، تقریب میں وزیراعظم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ، اس موقع پر وفاقی…
مزید پڑھ ...

ملازمین کو اکسانے کا کیس: فواد چودھری کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں فواد چودھری کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سپرا نے فواد چودھری کے خلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت…
مزید پڑھ ...

غیر مقبول حکومت لاکر دھمال ڈالنے والے اپنے انجام کا انتظار کریں: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ غیر مقبول حکومت لا کر اور لوگوں کی خواہشوں کا خون کر کے ملک کو آئی ایم ایف کے حوالے کر کے دھمال ڈالنے والے اپنے انجام کا انتظار کریں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…
مزید پڑھ ...

مون سون کا دوسرا سپیل، لاہور میں موسلا دھار بارش، مختلف حادثات میں 3 جاں بحق

مون سون کا دوسرا سپیل شروع ہو گیا، شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے جل تھل ایک ہو گیا، مختلف حادثات میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں لکشمی چوک ،ایبٹ روڈ، ایمپریس روڈ ،ریلوے سٹیشن اور شیرانوالہ گیٹ…
مزید پڑھ ...

توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، جس میں الیکشن کمیشن نے فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ…
مزید پڑھ ...

پنجاب کی جیلوں میں بیکریاں بنانے، مختلف کورسز کرانے کا فیصلہ

پنجاب بھر کی جیلوں میں بیکریاں قائم کرنے اور قیدیوں کو مختلف کورسز کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت جیل ریفارمز سے متعلق اجلاس ہوا جس میں قیدیوں کے لیے جیلوں میں یوٹیلٹی اسٹورز کے قیام کی تجویز پر…
مزید پڑھ ...

پاکستان کی مشکلات کا حل نواز شریف کے پاس ہے: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی مشکلات کا حل نواز شریف کے پاس ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف کو پاکستانی عوام نے ووٹ دے کر تیسری مرتبہ وزیرِ…
مزید پڑھ ...

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے جل تھل ایک، نشیبی علاقے زیر آب

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں گزشتہ رات شروع ہونے والی بارش کا سلسلسہ وقفے وقفے سے ابھی بھی جاری ہے، جس سے جل تھل ایک ہو گیا اور نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں۔صرف لاہور ہی نہیں بلکہ پنجاب کے مختلف شہروں میں بارشوں سے کہیں موسم خوشگوار…
مزید پڑھ ...

اسحاق ڈار کی امریکی سفیر سے ملاقات، آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق آگاہ کیا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ امریکا کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی محاذوں پر گہرے تاریخی اور پائیدار تعلقات ہیں۔وزیرِ خزانہ نے امریکی سفیر کو آئی ایم…
مزید پڑھ ...

سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل، پہلی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف کیس کی پہلی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے جس میں نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس منصور علی شاہ کے نوٹ بھی شامل ہیں۔9 رکنی بنچ کے آرڈر پر 7 ججز نے…
مزید پڑھ ...

پولیس پر حملے کا کیس: چودھری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت مسترد

انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس سے لڑائی جھگڑا اور کارِ سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے چودھری پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت…
مزید پڑھ ...

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ کیس سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی…
مزید پڑھ ...