براؤزنگ زمرہ

قومی

امریکی وزیر خارجہ جان کیری دو روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے

اسلام آ باد: امریکی وزیر خارجہ جان کیری پاکستان کے 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ جان کیری دورے کے دوران سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں میں پاک امریکا اسٹریٹجک تعلقات کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جب کہ دیامر…
مزید پڑھ ...

لاپرواہی کی انتہا: محکمہ داخلہ سندھ کی 7 گاڑیاں غائب، حکام بے خبر

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ کی 7 گاڑیاں غائب ہو گئیں جب کہ حکام اس حوالے سے بالکل بے خبر رہے۔ یہ گاڑیاں محکمہ داخلہ کی ملکیت تھیں اور مختلف ادوار میں محکمہ کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث لاپتہ ہوئیں، یہ گاڑیاں محکمہ داخلہ کی ایڈیشنل سیکریٹری…
مزید پڑھ ...

کے ای ایس سی مالی بحران کا شکار، کراچی میں بدترین لوڈ شیڈنگ کا خدشہ

کراچی: کے ای ایس سی اور وزارت خزانہ کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے جس کے باعث کل سے کراچی میں بجلی کا بحران سنگین ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ کے ای ایس سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کے ای ایس سی اور وزارت خزانہ کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ثابت…
مزید پڑھ ...

وفاقی حکومت کا عید پر 3 چھٹیوں کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الفطر پر ملک بھر میں 3 عام تعطیلات کو فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عید الفطر پر 8 اگست بروز جمعرات سے 10 اگست بروز ہفتھ تک ملک بھر میں چھٹیاں ہوں گی جب کہ 11 اگست کو اتوار کی وجہ سے ہفتہ وار…
مزید پڑھ ...

سپریم کورٹ نے عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے جمعے کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے ۔ ایکپسریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے عمران خان کی 26 جولائی کی تقریر پر رجسٹرار سپریم کورٹ کے نوٹ…
مزید پڑھ ...

دہشت گردوں کا اسلام آباد میں پرویزمشرف کے گھرپر حملے کا منصوبہ

اسلام آ باد: دہشت گردوں نے ڈی آئی خان میں کامیاب حملے کے بعد چک شہزاد میں پرویزمشرف کے گھر پر حملے کا منصوبہ بنایا ہے جس کی وارننگ سیکورٹی اداروں نے جاری کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور کالعدم سپاہ صحابہ پاکستان کے…
مزید پڑھ ...

ارکان پارلیمنٹ سے ان کے اور اہل خانہ کے اثاثوں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ سے ان کے اور اہل خانہ کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کو ہدایت کی ہے کہ وہ 30…
مزید پڑھ ...

الیکشن کمیشن نے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا اعتراض مسترد کردیا

اسلام آ باد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا اعتراض مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی الیکشن کمیشن پر تنقید بلا جواز ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان نے 11 مئی کے الیکشن کے بعد حلقہ این اے 122 کے…
مزید پڑھ ...

چیف الیکشن کمشنرفخرالدین جی ابراہیم نےعہدے سے استعفٰی دے دیا

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ فخر الدین جی ابراہیم نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ فخر الدین جی ابراہیم گزشتہ کئی روز سے مستعفی ہونے کے لئے اپنے احباب اور الیکشن کمیشن کے حکام سے مشاورت کررہے تھے جس کے بعد اب…
مزید پڑھ ...

یوم علیؓ؛ملک بھر میں ماتمی جلوس اختتام پزیر، سیکیورٹی انتہائی سخت

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے موقع پر ملک بھر میں ماتمی جلوس اختتام پزیر ہوگئے ہیں، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں جس کے تحت کئی شہروں میں موبائل فون سروس معطل ہے۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے یوم شہادت کے موقع…
مزید پڑھ ...

تحریک انصاف کو خیبرپختونخوا میں حکومت بنانے کا موقع نہیں دیناچاہئے تھا، فضل الرحمان

اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو خیبرپختونخوا میں حکومت بنانے کا موقع نہیں دیناچاہئے تھا، ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گرد جیل پر حملہ کرکے فرار ہوگئے لیکن حکومت نے عوام کو قید کررکھا…
مزید پڑھ ...

کوئٹہ میں فائرنگ سے قبائلی رہنما 2 محافظوں سمیت جاں بحق

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما اپنے 2 محافظوں سمیت جاں بحق جب کہ دیگر2 محافظوں سمیت 4افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے معروف علاقے پرنس روڈ اور جناح روڈ کےسنگم پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے 2گاڑیوں پرخود کارہتھیاروں سےفائرنگ…
مزید پڑھ ...